Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جسٹس گوائی نے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

Towseef
Last updated: May 14, 2025 11:15 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر جے پی نڈا، مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال، سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، کئی مرکزی وزرا، عدالت عظمی کے سابق ججوں اور ہائی کورٹس کے متعدد سابق ججوں سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔اس موقع پر جسٹس گوائی کی اہلیہ، والدہ اور خاندان کے دیگر افراد موجود تھے۔ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد انہوں نے اپنی والدہ کے پاں چھوئے۔جسٹس کھنہ منگل 13 مئی کو 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر ریٹائر ہو گئے۔ انہوں نے جسٹس گوائی کو بطور چیف جسٹس اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تھی۔جسٹس گوائی کو 24 مئی 2019 کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی تھی۔ وہ 23 نومبر 2025 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ میں ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال ہے۔جسٹس گوائی کی بطور چیف جسٹس تقرری کو عدالت عظمی کی تاریخ میں سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ سابق چیف جسٹس کے جی بالاکرشنن کے بعد درج فہرست ذات برادری سے تعلق رکھنے والے دوسرے شخص ہیں جو عدلیہ میں اعلی عہدے پر پہنچے ہیں۔جسٹس گوائی آر ایس گوائی کے بیٹے ہیں، جو ایک مشہور سیاست دان، ممتاز امبیڈکرائٹ، سابق ایم پی اور کئی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں۔انہوں نے ناگپور یونیورسٹی سے بی اے، ایل ایل بی کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد 16 مارچ 1985 کو قانون کی پریکٹس شروع کی۔ انہوں نے 1987 سے 1990 تک بامبے ہائی کورٹ میں آزادانہ طور پر پریکٹس کی۔ 1990 کے بعد انہوں نے بنیادی طور پر آئینی قانون اور انتظامی قانون میں بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ کے سامنے پریکٹس کی۔جسٹس گوائی کو 14 نومبر 2003 کو ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ وہ 12 نومبر 2005 کو بمبئی ہائی کورٹ کے مستقل جج بن گئے۔جسٹس گوائی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر اپنی مدت کار کے دوران ممبئی میں پرنسپل بنچ کے ساتھ ساتھ ناگپور، اورنگ آباد اور پنجی میں تمام قسم کے کام کے بوجھ کے ساتھ بنچوں کی صدارت کی۔مہاراشٹر کے سابق ایڈوکیٹ جنرل اور بمبئی ہائی کورٹ کے جج آنجہانی بیرسٹر راجہ ایس بھوسلے کے ساتھ 1987 (مختصر مدت) تک قانونی کیریئر کی بنیاد رکھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

برصغیر

سابق سکریٹری دفاع یوپی ایس سی چیئرمین مقرر

May 14, 2025
برصغیر

ہندوپاک کشیدگی کم کرانے میں اہم کردارادا کیا | امید ہے کہ جنگ بندی مستقل ہوگی:ٹرمپ

May 14, 2025
برصغیر

ہندوستان کو چیلنج کریںگے تو پچھتائیں گے | یوگی نے ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ’جلد بازی‘: دھنکھڑ

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?