Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

Mir Ajaz
Last updated: December 5, 2024 7:48 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس منموہن نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے یہاں منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس منموہن کو حلف دلایا ۔جسٹس منموہن کے حلف لینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں ججوں کی کل مقررہ تعداد 34 کے مقابلے 33 ہو گئی ۔اس موقع پر عدالت عظمی کے دیگر ججوں کے علاوہ کئی سینئر وکلا اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔جسٹس کھنہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے کالجیم نے نومبر میں جسٹس منموہن کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دینے کی سفارش کی تھی۔ اس کے بعد، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی رضامندی کے بعد، 3 دسمبر کو، مرکزی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے جسٹس منموہن کی سپریم کورٹ میں بطور جج تقرری کا اعلان کیا۔جسٹس منموہن کو 13 مارچ 2008 کو دہلی ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا اور وہ 29 ستمبر 2024 سے اس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے چار سینئر ترین ججوں کے کالجیم کی سفارش کے بعد، ان کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ جسٹس منموہن ہائی کورٹ کے ججوں کی مشترکہ کل ہند سنیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

اس کے ساتھ وہ دہلی ہائی کورٹ میں سب سے سینئر ہیں۔جسٹس منموہن کا انتخاب کرتے وقت، کالجیم نے یہ بھی نوٹ کیا تھا کہ سپریم کورٹ میں دہلی ہائی کورٹ کی نمائندگی صرف ایک جج کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کھنہ کا تعلق دہلی ہائی کورٹ سے ہے۔جسٹس منموہن سابق مرکزی وزیر اور جموں و کشمیر کے گورنر جگ موہن کے بیٹے ہیں۔ وہ 17 دسمبر 1962 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی اسکول کی تعلیم ماڈرن اسکول، بارکھمبا روڈ، دہلی سے کی۔ انہوں نے ہندو کالج، دہلی یونیورسٹی سے تاریخ میں بی اے (آنرز)کی ڈگری حاصل کی اور 1987 میں دہلی یونیورسٹی کے کیمپس لا سینٹر سے وکالت (ایل ایل بی) کی تعلیم مکمل کی۔ وہ اسی سال دہلی بار کونسل میں بطور وکیل نامزد ہوئے۔انہوں نے بنیادی طور پر سپریم کورٹ آف انڈیا اور دہلی ہائی کورٹ میں سول، فوجداری، آئینی، ٹیکسیشن، ثالثی، ٹریڈ مارک اور سروس قانونی چارہ جوئی میں وکالت کی۔ انہیں دہلی ہائی کورٹ نے 18 جنوری 2003کو سینئر وکیل کے طور پر نامزد کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین
مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے
برصغیر
پونچھ میں لینڈ سلائڈنگ سے طالب علم کی موت پر منوج سنہا، عمر عبداللہ کا اظہار افسوس
پیر پنچال
ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?