سرینگر//سیکریٹری سٹیٹ ہیومن رائیٹس کمیشن کے مطابق کمیشن کی طرف سے جسمانی طور ناخیز افراد کو غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے مصنوعی جسمانی اعضأ فراہم کئے جائیں گے۔سیکریٹری نے کہا ہے کہ جسمانی طورپر وہ ناخیز افراد جنہیں مصنوعی اعضأ کی ضرور ت ہو ،کمیشن کے دفتر سے ایک ماہ کے اندر اندر کسی بھی دن (ماسوائے سنیچرواراوراتوار) رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔