Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جذبہ ٔ مزاحمت فوجی طاقت سے کئی گنا عظیم:حریت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// جنرل بپن راوت کی جانب سے کشمیر پر دئیے گئے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میرواعظ عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس (ع)نے کہا ہے کہ کیا برطانوی فوج کا سربراہ ،جس فوج نے ہندوستان کو اپنی نوآبادی بنایا تھا اور یہاں پر 100 سال سے زائد عرصہ حکومت کی ، ہزاروں ہندوستانیوں کو ہلاک کیا اور جلیاں والا باغ جیسے قتل عام کئے ،کبھی یہ تسلیم کرتا کہ ہندوستانیوں کو آزادی ملے گی؟  برطانوی فوج کوہندوستان پر قبضہ قائم رکھنے کیلئے کشمیر میں تعینات ہندوستانی فوج کی طرح تمام وسائل اور طریقے موجود تھے لیکن اس کے باوجود انہیں ہندوستان چھوڑنا پڑاکیونکہ عوام کا اپنے مستقبل کا تعین کرنے کا عزم اور اپنی تقدیر سازی کی خواہش کسی بھی فوجی طاقت سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ حریت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی سربراہ کو اپنی سیاسی قیادت سے یہ بنیادی سوال پوچھنا چایئے کہ کشمیر کی گلیوں ، گائوں ، سڑکوں اور لوگوں کے گھروں کے باہر جگہ جگہ اتنی بڑی تعداد میں باقاعدہ فوج کیوں تعینات ہے؟ لوگ ان نوجوان لڑکوں جو اپنا تابناک مستقبل چھوڑ کر ہتھیار اٹھالیتے ہیں کی حمایت میں جان تک کی قربانی کیوں دیتے ہیں؟ تعلیم یافتہ نوجوان جو فوج کی طاقت اور تعداد سے بخوبی آگاہ ہیں کیوں اس راہ پر گامزن ہوجاتے ہیں؟ فوجی سربراہ کو یہ سوال بھی پوچھنا چایئے کہ اس کے جوانوں کو کیوں حکمرانوں کی ہٹ دھرمی کی قیمت اپنی جان سے چکانا پڑتی ہے اور وہ بھی ایک ایسے مسئلہ جس کے بارے میں خود فوجی سربراہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اس کا کوئی فوجی حل نہیں ہے ۔ بھارتی فوج کے سربراہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ ایک ہتھیار بند مزاحمتی نوجوان کو مارنے سے دوسرے 10 نوجوان ہتھیار اٹھانے پر آمادہ ہوجاتے ہیں۔ فوجی سربراہ کی یہ دھمکی کہ ملک شام کی طرح یہاں بھی بمباری کی جاسکتی ہے حقیقت معلوم پڑتی ہے لیکن ساتھ ہی عوام کا حصول حق خود ارادیت و انصاف کیلئے عزم کے ساتھ ساتھ اُن کا جذبۂ مزاحمت اور پچھلے70 برس سے اس مقصد کیلئے دی گئی بے شمار قربانیاں بھی ایک حقیقت ہے۔ فوج کے سربراہ آتے اور جاتے ہیں لیکن کشمیریوں کے ساتھ اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور پاکستانی قیادت کی جانب سے اوراس ادارے سے توثیق شدہ وعدہ قائم ہے جو کشمیر کی موجودہ صورتحال کا پس منظر فراہم کرتا ہے ۔ تنازعہ کشمیر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے جسے شفقت اور سیاسی سوجھ بوجھ سے ہی حل کیا جاسکتا ۔ فوجی طاقت اور جبر کے استعمال سے یہ مزید پیچیدہ اور طویل بن جائیگا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?