Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جدید ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی گلابی گیند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

  کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کل سے کھیلا جائے گا اور پاکستان کی فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور بھی اس میچ کے شائقین میں سے ہوں گے کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے ہیروز کیلئے اس جدید گلابی گیند کو تیار کیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل سے دبئی میں ڈے نائٹ میچ کھیلا جائے گا جو کرکٹ کی تاریخ کا محض دوسرا اس طرز کا میچ ہو گا تاہم یہ میچ ملک میں کھیلوں کی مصنوعات بنانے کیلئے مشہور شہر سیالکوٹ میں انتہائی جوش و جذبے سے دیکھا جائے گا۔پاکستان کی کھیلوں کی مصنوعات کی صنعت نئی گلابی گیند کی ترسیل کا سب سے بڑا مرکز بننے کی تیاری کر رہی ہے جو 21ویں صدی میں کھیل کے روایتی پانچ روزہ فارمیٹ کو نئی زندگی دینے کیلئے بنایا گیا ہے۔1953 سے کرکٹ کی گیندیں بنانے والے گریز آف کیمبرج کے چیف ایگزیکٹو انور خواجہ نے کہا کہ ہم ہر سال 15 سے 20 ہزار گلابی گیندیں بنا رہے ہیں۔ گلابی گیندیں بنانے کی تعداد بڑھ رہی ہے۔گلابی گیند کے عالمی سطح پر استعمال کا آغاز گزشتہ سال ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے کرکٹ کی تاریخ پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ سے ہوا تھا جس پر ملے جلے تاثرات سامنے آئے تھے۔تاہم کرکٹ میں شائقین کی عدم دلچسپی اور اسٹیڈیم میں شائقین کی کم حاضری کے سبب کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کی توجہ اس فارمیٹ کی جانب مبذول کرائی جا سکے۔کئی سالوں تک مختلف سطح پر ٹرائل ہونے کے بعد کرکٹ حکام نے رواتی لال گیند کی جگہ فلڈ لائٹ میں گلابی گیند کے استعمال کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ دن اور رات دونوں میں نظر آنے کے ساتھ ساتھ سفید کپڑوں کے ساتھکھیلنے کیلئے موزوں بھی ہے۔انور خواجہ نے بتایا کہ گزشتہ سال ہم نے ہر رنگ کی ایک لاکھ 20 ہزار کرکٹ کی گیندیں بنائیں لیکن ہماری مانگ بڑھ رہی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں اس سال کم از کم ڈیڑھ لاکھ گیندیں بنائیں۔ٹیسٹ کرکٹ کھیل کا سب بڑا اور روایتی فارمیٹ ہے جہاں پانچ دن کھیل کے باوجود کبھی کبھار میچ ڈرا پر ختم ہوتا ہے۔کھانے اور چائے کے وقفے کے حامل اس میچ میں کو دیکھ کر گزرے عہدوں کا خیال دماغ میں آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ پہلے ون ڈے اور پھر جدید ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے منظر عام پر آنے سے آہستہ آہستہ اپنی اہمیت کھوتا جا رہا ہے۔رنگ برنگی کٹ، چیئر لیڈرز، تیز میوزک اور چوکوں اور چھکوں سمیت تفریح سے بھرپور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا میچ محض تین گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے۔تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1877 میں کھیلا گیا تھا۔ان دو ملکوں کے علاوہ ہندوستان یا پھر کسی حد تک بنگلہ دیش میں ٹیسٹ کرکٹ کے پانچوں دن لوگوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کا رخ کرتی ہے لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اس فارمیٹ کیلئے اشتہارات لانا بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔پاکستان کو اس سلسلے میں خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے کیونکہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم کی بس پر لاہور میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد کسی بھی غیر ملکی ٹیم نے ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔گزشتہ ماہ پاکستانی ٹیم کو عالمی نمبر ایک کے منصب تک پہنچانے والے کپتان مصباح الحق کو یقین ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل نائٹ ٹیسٹ میچوں سے وابستہ ہے۔انہوں نے گزشتہ ہفتے رپورٹرز سے گفتگو میں کہا کہ کھیل شائقین اور حاضرین کیلئے کھیلا جاتا ہے، نائٹ کرکٹ ہی مستقبل ہے اور یہ یقیناً کرکٹ کیلئے اچھی ہے۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?