Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جدیجا نے ہندوستان کو فتح کی دہلیز تک پہنچا دیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
دھرم شالہ/ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کا تیسرا دن پیر کو انتہائی دلچسپ رہا۔آسٹریلیا کی دوسری اننگز کو سستے میں نمٹانے کے بعد 106 رنز کے آسان ہدف کا پیچھا کر رہی میزبان ٹیم اب جیت سے صرف 87 رن دور ہے جبکہ اس کے تمام 10 وکٹ محفوظ ہیں۔سیریز کے چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان نے اپنی دوسری اننگز میں چھ اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 19 رنز بنا لئے ہیں۔بلے باز لوکیش راہل 18 گیندوں میں تین چوکے لگا کر 13 رنز اور مرلی وجے 18 گیندوں میں چھ رنز بنا کر کریز پر ہیں۔ہندستان کو اب فتح کے لیے 87 رنز کی اور ضرورت ہے ۔اس سے پہلے صبح آسٹریلیا نے ہندستان کی پہلی اننگز کو 118.1 اوور میں 332 رن پر سمیٹ دیا تھا جس سے ہندستان کو 32 رنز کی اہم برتری حاصل ہوئی جو بعد میں کافی اہم ثابت بھی ہوئی۔لنچ کے بعد شروع ہوئی آسٹریلیا کی دوسری اننگز کو پھر میزبان ٹیم نے چائے کے وقفہ کے کچھ دیر بعد 53.5 اوور میں 137 رن کے معمولی اسکور پر ڈھیر کر دیا۔اس کی بدولت آسٹریلیا کو محض 105 رنز کی برتری حاصل ہوئی اور اس نے ہندوستان کے سامنے جیت کے لیے 106 رنز کا آسان ہدف رکھ دیا۔صبح کھیل کی شروعات میں ہندوستان نے اپنی پہلی اننگز کو کل 248 رن پر چھ وکٹ سے آگے بڑھایا اور نچلے آرڈر میں جڈیجہ اور ساہا نے ساتویں وکٹ کے لیے 96 رنز کی شراکت کر کے ہندستان کو 300 کے پار پہنچایا اور 32 رنز کی برتری بھی دلا دی۔لنچ کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز شروع ہوئی لیکن اس کے شروعات ہی خراب رہی اور آسٹریلیا نے چائے کے وقفہ تک 92 رنز پر اس کے پانچ وکٹ گنوائے اور چائے کے وقفہ کے کچھ دیر بعد 31 رنز کے فرق پر اس باقی کے پانچ وکٹ بھی گر گئے ۔وہ مشکل سے ہی 105 رنز کی برتری ہی حاصل کر سکا اور پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔مہمان ٹیم کی دوسری اننگز میں اکیلے گلین میکسویل کے 45 رنز کی اننگز ہی سب سے زیادہ رہی جبکہ میتھیو ویڈ 25 رنز پر ناٹ آؤٹ لوٹے ۔آسٹریلوی اننگز کو سستے میں نمٹانے کا کریڈٹ ہندستانی گیند بازوں کو جاتا ہے جن میں اسپنروں نے ہی چھ وکٹ نکالے ۔لیفٹ آرم اسپنر جڈیجہ نے 24 رن پر تین وکٹ اور آف اسپنر اشون نے 29 رن پر تین وکٹ لئے ۔تیز گیند باز امیش یادو نے 29 رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے ۔بھونیشور کمار نے 27 رن پر ایک وکٹ نکالا۔یہ کمیٹی ہندوستان کے 6روزہ دورے پر تھی آج کلکتہ میں سالٹ لیک اسٹڈیم کا جائزہ لینے کے بعد شیڈول کا اعلان کیا ۔فیفا کی ٹیم نے نیوی ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹڈیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس اسٹڈیم کو افتتاحی تقریب کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔مقامی انتظامیہ کمیٹی کے سربراہ جیوے ئر چیپی نے کہا کہ آج بہت ہی خوشی کا دن ہے کہ میچ کے شیڈول کو لے کر اٹھ رہے تمام سوالوں کا جواب مل گیا ہے ۔اب ہم دیگر تیاروں میں مصروف ہوجائیں گے ۔فیفاکی 8رکنی ٹیم ایونٹ منیجر جیمی یارزا کی قیادت میں ہندوستان کا سا ت روزہ دورہ کیا ہے اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کلکتہ، نئی دہلی، گوہاٹی ، مارگو ، کوچی اور نیوی ممبئی کے اسٹڈیموں کا جائزہ لینے کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ۔آسٹریلیا کیلئے ہندستان کو پہلی اننگز میں 32 رنز کی برتری دینا بھی بالآخر کافی مہنگا پڑ گیا اور اسے دوسری اننگز میں ایک ایک رن کے لئے جدوجہد کرنا پڑ ی۔مہمان ٹیم کا آغاز کافی خراب رہا اور اس سیریز میں مسلسل خراب فارم سے برسرپیکار ڈیوڈ وارنر یادو کے ہاتھوں چوتھے ہی اوور میں محض چھ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔اس کے بعد دیگر تیز گیند باز بھونیشور نے کپتان اسٹیون اسمتھ کو بولڈ کر کے دوسرا وکٹ بھی سستے میں گرا دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?