Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جدو جہد آزادی ہماری اجتماعی سوچ اورقومی نفسیات کا حصہ :مشترکہ قیادت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے حزب کمانڈربرہان وانی اور اس کے دیگر ساتھیوں سمیت 2016؁ انتفادہ کے دوران ؎جان بحق  کئے گئے 125 سے زائد افراد کو ان کی پہلی برسی پر قوم کی جانب سے عملاً زبردست خراج عقیدت ادا کرنا اس بات کا عکاس ہے کہ عوام اپنے پیدائشی حق حق خودارادیت پر مبنی آزادی کی جدوجہدکے حوالے سے پُرعزم اور ایک آواز ہیں لہٰذا حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ ہٹ دھرمی اور اڑیل رویہ ترک کرکے کشمیر کی زمینی صورتحال اور حقائق کو تسلیم کرے اور دیرینہ مسئلہ کشمیر کے مستقل اور دائمی حل کیلئے سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے ۔ بیان میں کہا گیا کہ کشمیر میں رواں جدوجہد آزادی اب اجتماعی سوچ اور ہماری قومی نفسیات کا ایک اٹوٹ حصہ بن چکی ہے اور بھارت انسانیت سوز مظالم ، قتل و غارت اور جبرو استبداد کے حربوں ، کرفیو، قدغنوں ، پابندیوں اور نظر بندیوں کی پالیسیوں سے کشمیریوں کو ہرگز زیر نہیں کر سکتا اور نہ ہی حوصلوں اور عزائم کو شکست دیا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سرکاری سطح پر کشمیر کے چپے چپے پر جس طرح لاکھوں فوجیوں کا جال بچھا کر پوری قوت سے عوامی نقل و حمل کو روکنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ، رسل و رسائل کے ذرائع ، میڈیا اور عوامی سوچ پر پہرے بٹھانے کی مذموم حرکت کی گئی وہ اس بات کا اعتراف ہے کہ حکومت اور اس کے کارندے عوامی مزاحمت اور جذبہ حریت سے خوفزدہ ہیں ۔بیان میں کہا گیا کہ فوجی قوت کے بل پر جس طرح کشمیری عوام کو یرغمال بنا کر مشترکہ قیادت کی جانب سے دئے گئے پر امن احتجاجی پروگراموں کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی وہ حد درجہ افسوسناک اور حکمرانوں کی سیاسی بالادستی سے عبارت غیر جمہوری اور غیر انسانی ہتھکنڈے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہیں۔ بیان میں کشمیر کے طول وعرض میں شدید کرفیو اور بندشوں کے نفاذ ، پورے کشمیر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کردینے ، حریت پسند قیادت کی مسلسل خانہ و تھانہ نظر بندی ، جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں فوج کا Flag Marchاور خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیاکہ یہ تمام اقدامات اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیر میں ایک ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے ۔ بیان میں کہا گیا کہ حکومت ہند جموں کشمیر میں عوام کے جذبات اور احساسات کو دبانے اوران کی متحدہ آواز اور قیادت کو زیر کرنے کیلئے اپنی تمام تر فوجی قوت کے ساتھ میدان میں اتر آئی ہے اور اس سلسلے میں وہ بین الاقوامی مسلمہ اصولوں اور قوانین کو نہ تو خاطر میں لا رہی ہے اور نہ ہی بنیادی انسانی حقوق کا کوئی احترام اور پاس و لحاظ ہے جو دنیا بھر کے انصاف پسند اقوام وممالک کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے

July 19, 2025
صفحہ اول

پانچ طیارے مار گرائے گئے،ٹرمپ کا دعویٰ پاک بھارت جنگ امریکی مداخلت کے بعد ختم ہوئی

July 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?