Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جب جھوٹے مقدموں سے میں نہیں ڈرا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھاگل پور// راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد نے کہا ہے کہ جب جھوٹے مقدموں سے میں نہیں ڈرا تو اب حکومت میرے بیٹےکے پیچھے پڑ گئی ہے۔ بہار کے مشہور سرجن گھوٹالے کو لے کر بھاگل پور میں منعقد ا?ر جے ڈی کی ریلی میں لالو نے کہا کہ میں 20 سال سے کیس مقدمہ لڑ رہا ہوں اور کبھی بھی نہ اس سے ڈرا اور نہ ہی ڈرنے والا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بھاگل پور کی اس ریلی کو بھی روکنے کی سرکار نے پوری کوشش کی ، لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکی۔ ریلی کے ٹھیک پہلے ہمیں پوچھ تاچھ کیلئے سی بی ا?ئی کا سمن ملا تاکہ ریلی نہ ہو سکے ، لیکن ہم نے اس گھوٹالے کو اجاگر کرنے کا عزم کرلیا تھا اور اسے کرکے دکھادیا۔لالو نے کہا کہ میں کسی بھی قیمت پر بی جے پی کو اقتدار میں واپس نہیں ا?نے دوں گا۔ لالو نے کہا کہ نتیش کمار کی سیاسی تاریخ رہی ہے کہ وہ کرسی کیلئے کچھ بھی کر جاتے ہیں ، جب بی جے پی والوں نے کہا کہ سرجن گھوٹالہ میں ا?پ کا نام سامنے ا?رہا ہے ، اگر ہمارے ساتھ نہیں ا?ئے تو جیل جانا پڑے گا۔سابق وزیر ریل نے کہا کہ سرجن گھوٹالے کی خبر بی جے پی لیڈروں کو تھی۔ وزیر اعلی بھی اس بات کو اچھی طرح جانتے تھے ، اس لئے بی جے پی نے بلیک میل کیا اور نتیش اس کے ساتھ چلے گئے۔لالو نے کہا کہ ملک سے لے کر بہار تک میں سماج کو توڑنے کا کام ہورہا ہے جو کہ میں کبھی نہیں ہونے دوں گا۔ لالو نے سی بی ا?ئی سے سرجن گھوٹالہ کے معاملہ میں ایف ا?ئی ا?ر درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?