سرینگر// پولیس اہلکار پرویز احمد ولد محمد عباس ساکن ڈنڈوٹی تحصیل بدھل راجوری کو ڈسڑکٹ پولیس لائنز سرینگر میں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ تقریب کے دوران آئی جی پی،ڈپٹی کمشنر سرینگر ، آئی جی پی آرمڈ کشمیر ، آئی جی پی سی آرپی ایف ، اور دیگر پولیس و فوجی افسران موجود تھے۔