جاپان 7.2 شدت والے زلزلہ سے لرزاٹھا، سنامی الرٹ جاری

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
ٹوکیو// جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سنامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق جاپان کے جزیرہ ہانشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سنامی سے خوف زدہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی نے 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سنامی الرٹ جاری کردیا ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *