Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جاوید احمد ڈار کا ژالہ باری سے متاثرہ شوپیاں اور پلوامہ کا دورہ فصل بیمہ سکیم پر غور ہوگا

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ضلعی انتظامیہ کو ریلیف کی فراہمی میں تیزی لانے کی ہدایت

سرینگر//وزیر برائے محکمہ زراعت، دیہی ترقی اور پنچایتی راج جاوید احمد ڈار نے کل ضلع شوپیان کے ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں اور پلوامہ میں آگ سے متاثرہ فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل منڈی کا تفصیلی دورہ کیا۔شوپیان کے متعدد دیہات جیسے ودی پورہ، ریشی پورہ، دراونی، وویان، بندپاوہ، ہندیو، ناگبل، دھوبی پورہ، داچیو، وارپورہ، گنڈی درویش اور حشن پورہ شدیدژالہ باری کی زد میں آ کر فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ وزیر موصوف نے متاثرہ کسانوں سے بات چیت کی اور متعلقہ فیلڈ افسران کو ہدایت دی کہ نقصانات کا مکمل جائزہ لے کر جلد از جلد تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ریلیف کی فراہمی میں تیزی لانے کی ہدایت دی۔وزیر موصوف نے کسانوں کی جانب سے سیب کو فصل بیمہ سکیم میں شامل کرنے کے مطالبے کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کی کہ اس پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا تاکہ آفاتِ سماوی سے ہو ئے نقصانات کی تلافی ممکن ہو سکے۔بعد میں وزیر نے پلوامہ کی فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل منڈی کا دورہ کیا جو حالیہ آتشزدگی کی زد میں آئی تھی۔ اُنہوں نے موقعہ پر جا کر جائزہ لیا اور تاجروں و انجمن کے نمائندوں کے مسائل سنے۔ انہوں نے منڈی میں نگرانی کے لئے فوری طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔وزیر کے ہمراہ ممبر قانون ساز اسمبلی زینہ پورہ شوکت حسین گنائی،رُکن قانون ساز اسمبلی پانپور حسنین مسعودی، ممبر قانون ساز اسمبلی راجپورہ غلام محی الدین میر، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر کشمیر، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ او و دیگر افسران بھی تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

بازاروں میں محدود گہما گہمی،قصابوں اور بیکری دکانوں پر رش عیدالاضحیٰ پر محتاط خریداری

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جل جیون مشن کے تحت زیر التواء ادائیگیاں ٹھیکہ داروں کا انجینئرنگ کمپلیکس راجباغ میں احتجاجی دھرنا

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

میٹریل پیسوں کی عدم ادائیگی کولگام میں منریگا ورکروں کا احتجاج

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

باغات برزلہ میں ایئر ٹیل سٹور کا افتتاح

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?