Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسلامک آرٹس اور آرکیٹیکچر پر بین الاقوامی سیمنار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف آرکیٹیچر اینڈ اکسٹکس کی جانب سے 11 سے 13نومبر تک اسلامک آرٹس اور آرکیٹیکچر پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جاری کردہ ریلیز کے مطابق اس کانفرنس میں اسلامک آر ٹ اور آرکی ٹیکچر پر بین الاقوامی سطح پراس کی صورتحال ، اس میدان میں تعلیم ، تحقیق اور ماہرین کے کارناموں پر تبادلہ خیال ہوگا ۔کانفرنس میں اس موضوع سے متعلق تقریبا تمام ہی موضوعات پر غور و خوض کیا جائے گا جس میں بطور خاص وژول آرٹ ، پرفارمنگ آرٹ ، سائنس اینڈ ٹکنالوجی ، آرکی ٹیچر اور اکسٹس وغیرہ شامل ہیں ۔ اس موقع پر ایک کتاب کا بھی اجراء عمل میں آئے گا ، جس کا نام ''اسلامک آرکی ٹیکچر پرسیپشن اینڈ پیراڈاکس '' ہے ۔ اس کتاب کے مصنف پروفیسر ایس ایم اختر ہیں ، جو اس شعبہ کے صدر بھی ہیں ۔ اس کتاب میں جملہ آرٹ اور اکسٹس سے متعلقہ مباحث کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ کتاب کے مطابق اسلامک آرکی ٹیچر اسلامی فلسفہ کے مقابلہ میں کافی مختلف ہے ، دونوں کے درمیان کافی بعد بھی ہے ۔ کانفرنس میں ان تمام مباحث پر بات چیت ہوگی جس میں ان میدانوں کے ماہرین اپنی تحقیق اور تجربات سے سامعین کو روشناس کرائیں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?