Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

Towseef
Last updated: July 5, 2025 11:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//یہاں ہندوستانی تارکین وطن کی طرف سے پرتپاک استقبال کیے جانے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستانی تارکین وطن میں ہندوستان کے روشن جذبے کو دیکھ کر واقعی خوشی ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے دو دن کے دورے پر ہیں ۔ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا، جب ثقافتی رابطے کی بات آتی ہے تو فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں بنتا!بیونس آئرس میں ہندوستانی برادری کی جانب سے شاندار استقبال میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ دیکھ کر واقعی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ کس طرح، گھر سے ہزاروں کلومیٹر دور، ہندوستان کا جذبہ ہماری ہندوستانی برادری کے ذریعے چمک رہا ہے۔وزیر اعظم مودی کے ارجنٹینادورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مواقع کا جائزہ لینا ہے۔وزیر اعظم مودی جمہوریہ ارجنٹیناکے صدر جیوئر مائلی کی دعوت پر اپنے پانچ ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں بیونس آئرس پہنچے ہیں۔نایاب زمینی معدنیات مختلف ہائی ٹیک صنعتوں اور شفاف توانائی کی منتقلی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جسے حاصل کرنے کی خاطرممالک سرگرمی سے مصروف ہیں اور ارجنٹیناان متعدد ممالک میں شامل ہے جو اہم معدنیات جیسے لیتھیم، کاپر اور نایاب زمینی عناصربڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ارجنٹینامیں دنیا کے دوسری سب سے بڑے شیل گیس اور چوتھے سب سے بڑے شیل آئل کے ذخائر بھی ہیں۔ایزیزا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر، وزیر اعظم مودی کو باقاعدہ استقبالیہ دیا گیا اور ان کے استقبال میں روایتی ہندوستانی رقص پیش کیا گیا۔اس سے پہلے وزیر اعظم مودی جی 20 سربراہ کانفرنس کے لیے 2018 میں ارجنٹینا کا دورہ کر چکے ہیں۔وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ 57 برسوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ارجنٹینا کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا، ہم ملکوں کے درمیان پائیدار دوستی کا جشن منا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر ارجنٹینا کے خوبصورت شہر بیونس آئرس پہنچ گئے ہیں۔ ہوائی اڈے پہنچنے پر ان کا باضابطہ استقبال کیا گیا۔ 57 برسوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ارجنٹینا کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے اور یہ ہندوستان اور ارجنٹینا کے تعلقات میں نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?