Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ثانیہ مرزا مسلسل دوسرے سال بنی نمبر1

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیوٹی اے فائنلس میں اپنے خطاب کا دفاع تو نہیں کر سکیں لیکن وہ مسلسل دوسری مرتبہ سال کا اختتام دنیا کی نمبر ایک خاتون ڈبلز کھلاڑی کے طور پر کریں گی۔ثانیہ اور سوئزرلینڈ کی مارٹینا ھنگس کی جوڑی ڈبلیوٹی اے فائنلس کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی تھیں جس سے وہ سال کے آخری ڈبلیوٹی اے ٹورنامنٹ میں اپنے خطاب کا دفاع نہیں کر سکی تھیں لیکن ڈبلیوٹی اے کی رینکنگ میں وہ چوٹی پر برقرار ہیں اور مسلسل دوسرے سال خواتین ڈبلز کی رینکنگ میں بطور نمبر ون ٹینس کھلاڑی سال کا اختتام کریں گی۔سابق چیمپئن ثانیہ اور ھنگس سیمی فائنل میں کیتھرین ماکارووا اور ایلینا ویسنینا کی جوڑی سے ہار گئی تھیں۔ ثانیہ کے ڈبلیوٹی اے رینکنگ میں8135 ریٹنگ پوائنٹس ہیں جبکہ ان کی جوڑی دار ہنگس سال کا اختتام چوتھے نمبر پر کریں گی،ھنگس اور ثانیہ ایک ساتھ چوٹی کی رینکنگ پر تھیں لیکن حال ہی میں سوئس کھلاڑی رینکنگ میں نیچے پھسل گئی تھیں۔ دوسرے نمبر پر فرانس کی کیرولین گارسیا اور کرسٹینا ملودنووچ ہیں۔ثانیہ نے ٹوئٹر پر بھی نمبر ون رہنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا "مسلسل دوسرے سال نمبر ون بننا اعزاز کی بات ہے ۔" ہندوستانی ٹینس کھلاڑی نے اس سال ھنگس کے ساتھ آسٹریلین اوپن اور باربورا سٹرائی کووا کے ساتھ سنسناٹی ماسٹرس خطاب جیت لیا ہے ۔ وہ اگست میں ھنگس سے الگ ہو گئی تھیں اور چیک جمہوریہ کے باربورا کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔دوسری طرف مردوں کی ڈبلز رینکنگ میں روہن بوپنا اپنے 22 ویں مقام پر برقرار ہیں جبکہ لینڈر پیس ایک جگہ گر کر 56 ویں مقام پر کھسک گئے ہیں۔ یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دوطرفہ ہوگا: ہندوستان
تازہ ترین
بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائززکا کاروباری ماحول اصلاحات تجویز کرنے کیلئے11رُکنی کمیٹی تشکیل

May 21, 2025
سپورٹس

گجرات ٹائٹنز کی نظریں سرفہرست پوزیشن پر، لکھنؤ سیزن کا مثبت اختتام کرنے اترے گا

May 21, 2025
سپورٹس

ڈیوڈ وارنر کی گولف کھیلنے کی خواہش پوری

May 21, 2025
سپورٹس

خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?