Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’تین طلاق بل موجودہ شکل میں ناقابل قبول‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 12, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//امید کی جارہی تھی کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں تین طلاق بل پاس کردیاجائے گا،مگر مرکزی کابینہ نے مجوزہ بل میں متعددترمیمات کو منظوری تودی ہے البتہ راجیہ سبھا میں اس بل کو پیش نہیں کیاگیاہے ،جس کی وجہ سے سرمائی اجلاس تک یہ بل معلق ہوگیاہے ۔قابل ذکر ہے کہ مسلم دانشوران و علماء اور ملی تنظیمیں مجوزہ بل میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی ترمیم کے بعدبھی مطمئن نہیں ہیں،کیوں کہ اس بل میں اب بھی تین طلاق کو کالعدم قراردیے جانے کے ساتھ ناقابلِ ضمانت جرم قراردیاگیاہے ،ا سکے علاوہ اس بل میں اوربھی کئی خامیاں ہیں جن کی وجہ سے مسلمان اسے قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔پارلیمنٹ کے حالیہ سیشن میں مولانا اسرارالحق قاسمی نے تین طلاق بل کی خامیوں کو دور کروانے اورموجودہ شکل میں راجیہ سبھا سے پاس نہ ہو،اس کے لئے کوششیں کیں، جس کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں ۔مولاناقاسمی نے خودکانگریس کی سرپرست سونیاگاندھی سے ملاقات کرکے انھیں تین طلاق بل کے نقصانات اور خامیوں سے روشناس کروایا،اسی طرح مسلم پرسنل لابورڈکے سکریٹری مولانافضل الرحیم مجددی،کمال فاروقی اور ایڈووکیٹ شمشاد احمد کو راجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد سے ملاقات کرواکے انھیں مسلمانوں کے اجتماعی موقف سے آگاہ کروایا،جس کی وجہ سے کانگریس نے مزید مضبوطی سے اس بل پر اپنے موقف کو پیش کیاہے اور راجیہ سبھا میں تین طلاق بل رک گیاہے ۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ تین طلاق بل موجودہ شکل میں پاس نہ ہوکیوں کہ یہ نہ صرف شریعت کی طرف سے طے کردہ قانون کے سراسر خلاف ہے ،بلکہ مسلم خواتین کے حقوق کے لئے بھی تباہ کن ہے ۔یو این آئی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?