Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

تھنہ منڈی کے سیاحتی مقام انتظامیہ کی توجہ کے منتظر

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ یاسمین
 تھنہ منڈی // سب ڈویژن تھنہ منڈی کے متعدد علاقے محکمہ سیاحت و حکومتی عدم توجہی کا شکار ہیں۔ انتہائی خوبصورت اور قدرتی حسن سے مالامال دلفریب نظاروں کا مسکن تھنہ منڈی کے متعدد مقامات حکومتی سطح پر و محکمہ سیاحت کی جانب سے مسلسل عدم توجہی کا شکار ہیں جہاں تھنہ منڈی میں مشہور و معروف زیارت بابا غلام شاہ بادشاہ شاہدرہ شریف،زیارت شریف بھٹیاں لاہ والی باؤلی ، مغل سرائے تھنہ منڈی، دیرہ کی گلی ، رتن پیر، سکھ سر کے علاوہ بھی بے پناہ قدرتی حسن موجود ہے لیکن گورنر انتظامیہ و محکمہ سیاحت نے اس علاقہ کی جانب کبھی بھی سنجیدہ رخ نہیں اپنایا۔ تھنہ منڈی کی عوام نے جن میں سماجی کارکن زبیر حسین شاہ، انجینئر ارشد اعجاز خان، منشی خان  آفتاب ڈار ، سرپنچ عبدالعزیز ، محمد شکیل، نزیر احمد اور لعل حسین کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے حکومت  و محکمہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ کی طرح تھنہ منڈی کے ساتھ سوتیلا سلوک اپنایا ہوا ہے۔جہاں محکمہ سیاحت نے دیگر علاقہ جات میں ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا ہے وہی تھنہ منڈی علاقہ کے شاہدرہ شریف،دیرہ کی گلی و لاہ والی باؤلی میں تا حال کسی بھی قسم کی تعمیر وترقی نہ ہوئی ہے جو کہ علاقہ کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے اور انتہائی افسوس کا مقام ہے۔ اگرچہ یہ بات عیاں ہے کہ تھنہ منڈی میں درجنوں مقامات ایسے ہیں جن کو سیاحتی مقامات کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہے کہ نہ تو محکمہ سیاحت اور نہ ہی حکومت اسطرف خاطر خواہ توجہ دے رہی ہے اور اسطرح حکومت و محکمہ سیاحت کی عدم توجہی و غیر سنجیدہ رویے کے چلتے تھنہ منڈی ایک اہم سیاحتی مقام بننے سے رہ چکا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ محکمہ سیاحت و حکومت اس طرف سنجیدہ رخ اختیار کریں تاکہ قدرتی حسن سے مالا مال دلفریب نظاروں کا مسکن تھنہ منڈی کو یو ٹی بھر میں ایک منفرد مقام حاصل کرنے میں آسانی ہو سکے اور یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہو سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?