Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ شروع مشترکہ سرحدی علاقے میں جھڑپیں، متعدد ہلاک

Mir Ajaz
Last updated: July 24, 2025 8:27 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

بنکاک// تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ شروع ہوگئی جبکہ دونوں ممالک کی افواج نے ایک دوسرے پر حملہ کرنے میں پہل کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ تھائی لینڈ میں کم از کم دو شہری ہلاک اور دو فوجی مشترکہ سرحد کے متنازع علاقے میں کمبوڈیا کی فوج سے جھرپوں میں شدید زخمی ہوگئے ۔تھائی لینڈ کی فوج نے بتایا کہ کمبوڈیا کی فوج نے اس سے قبل متنازع تا کراہ تھام مندر کے قریب علاقے میں فائرنگ کی جہاں شدید لڑائی جاری ہے ۔ٹا کراہ تھام مندر شمال مغربی کمبوڈیا کے اوڈار مینیچی صوبے کے ایک سرحدی علاقے میں واقع ہے ۔تھائی لینڈ کی فوج کے مطابق کمبوڈیا نے متنازع علاقے میں فوج تعینات کرنے سے قبل جاسوس ڈرون تعینات کیا اور پھر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی جس میں توپ خانہ اور طویل فاصلے تک بی ایم 21 راکٹ بھی شامل ہیں۔رائل تھائی آرمی کی ترجمان ریچا سوکسوانون نے صحافیوں کو بتایا کہ حملے میں کم از کم دو تھائی فوجی شدید زخمی ہیں۔تھائی لینڈ کے صوبہ سرین کے ضلعی سربراہ ستھیروٹ چارونتھاناسک نے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ جمعرات کی صبح کمبوڈیا فوج کی گولہ باری سے دو شہری ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے ، سرحد کے ساتھ 86 دیہاتوں سے 40،000 شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔دوسری جانب کمبوڈیا کی وزارت نیشنل ڈیفنس نے اپنے بیان میں تھائی لینڈ پر پہلے حملہ کرنے کا الزام لگایا کہ کمبوڈین فوجیوں نے تھائی لینڈ کی فوج سے حملہ آور ہونے کے بعد جوابی کارروائی کی اور صرف اپنے دفاع میں کام کیا تھا۔سابق وزیر اعظم ہن سین نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ تھائی لینڈ کی فوج نے تھائی لینڈ اوڈار مینیچے اور پریہ ویہر سے متصل دو کمبوڈیا کے صوبوں کو گولہ باری کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کمبوڈین فوج کے پاس لڑنے اور جوابی کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ۔تھائی لینڈ کی فوج نے بتایا کہ اس نے سرحد کے ساتھ کمبوڈین افواج کے خلاف جنگی کارروائی کیلیے ایف 16 جیٹ لڑاکا طیارہ تعینات کیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

ہر 5میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار | غزہ میں انسانی بحران سنگین برطانوی وزیر اعظم کا فرانس اور جرمنی سے ہنگامی مشاورت کا اعلان

July 25, 2025
بین الاقوامی

جنگلاتی آگ کی تباہ کاریاں | یورپ میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 25, 2025

چین کا نیا جے-35اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ | امریکی بحریہ کے لئے خطرے کی گھنٹی

July 25, 2025
بین الاقوامی

غزہ میں اجتماعی بھوک انسانی ساختہ سانحہ ۔ 10 لاکھ سے زائد بچے شکار

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?