جموں//تنشک جوہندوستان کامعروف جیولری برینڈہے نے ایک نئی جیولری کلکشن مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے جونہایت ہی خوبصورت اوردلکش ڈیزائنوں سے مزین ہے۔’’دی گلنازکلکشن کچھ نئے ڈیزائنوں جواوپن پولکی کے ساتھ ہے۔ان میں سڈن ڈائمنڈ رینج نہایت دلکش ہے ان میں مختلف موڈیولرجیولری بشمول ہار اورڈٹیچ ایبل پنڈانٹس ،جیکٹ ایئررنگس وغیرہ شامل ہیں ۔پولکی ڈیزن کلکشن کے اوپن پولکی ڈیزان میں رائل مغل گارڈنس ہے۔ہینڈکرافٹ 22 کیرٹ پیلے گولڈ اوراوپن پولکی شامل ہے۔