Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

تنخواہوں کی واگذاری اور مستقلی کی مانگ | عارضی کالج اساتذہ اور ہسپتال ڈیولپمنٹ فنڈ ملازمین کا پریس کالونی میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر//آل جموں و کشمیر کالج کنٹریکچول لیکچررس ایسوسی ایشن نے منگل کویہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔احتجاجی 'تنخواہوں کو واگزار کرو'، 'جاب سیکورٹی پالسیی بناؤ'، 'نوجوانوں کو بچاؤ قوم کو بچاؤ' کے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایسوسی ایشن کے سرپرست ڈاکٹر فیاض احمد نے بتایا کہ ہمارے متعلق ہائی کورٹ کی طرف سے جاری حکمناموں کو سرکار خاطر میں ہی نہیں لاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چیف سکریٹری کے حکمنامے کہ عدالت کے ہر فیصلے پر عمل کیا جانا چاہئے، کے باجود بھی ہمارے متعلق کورٹ فیصلوں کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا رہا ہے۔موصوف نے کہا کہ ہماری تنخواہیں رکی پڑی ہیں جس کی وجہ سے فاقہ کشی کی نوبت آن پہنچی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم میں سے سو اساتذہ جن کی عمر پچاس سے پچپن برس کے درمیان ہے، کو الگ کردیا گیا ہے اور انہیں زائد از ضرورت قرار دیا گیا۔ڈاکٹر فیاض احمد نے کہا کہ ہم تعلیم یافتہ لوگ ہیں اور سڑکوں پر نہیں آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ہمیں سڑکوں کے بجائے تعلیمی اداروں میں جانے نہیں دے رہی ہے۔انہوں نے سرکار سے ان کے لئے ایک جاب پالیسی اور ان کی تنخواہوں کو واگزار کرنے کی اپیل کی تاکہ انہیں در در کی ٹھوکریں نہ کھانا پڑے۔ادھر آل جموں و کشمیر ہسپتال ڈیولپمنٹ فنڈ ہیلتھ ایمپلائز نے بھی اپنے مطالبات خاص طور پر نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے جم کر نعرے بازی کی اور انتظامیہ سے اپنے مطالبات کو فوری طور پورا کرنے کا پر زور مطالبہ کیا۔اس موقع پر ایچ ڈی ایف کے صدر میر نثار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ہم گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔انہوں نے کہا: 'ہم کووڈ ویریئرس ہیں لیکن گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، ہم اپنے عیال کو کیا دیں گے'۔موصوف نے کہا کہ ہمیں ایچ ڈی ایف کے بجائے محکمہ خزانہ سے راست تنخواہ ملنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ہماری نوکریوں کو مستقل کیا جانا چاہئے اور منیمم ویج ایکٹ کو بھی لاگو کیا جانا چاہئے۔میر نثار احمد نے کہا کہ ہمیں ایس آر او 520 میں شامل کیا گیا جو ہمارے ساتھ ایک مذاق ہے۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے غیر سرحدی علاقوں میں اسکول کل سے کھلیں گے: وزیر تعلیم
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین
سرینگر ائیر پورٹ سے حج پروازیں 14 مئی سے شروع ہونگی
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?