Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تمام انتظامی سیکریٹریز اور یوٹی سطح محکموں کے سربراہان سرینگر سیکریٹریٹ میں حاضری یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //جموںو کشمیر حکومت نے تمام انتظامی سیکریٹریز اور یوٹی سطح کے محکموں کے سربراہان کو 28مئی کو ہدایت دی ہے کہ وہ سول سیکرٹریٹ سرینگر میں اپنی جسمانی موجودگی کو یقینی بنائیں گے۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری آفس میمو رنڈم میںمزید کہا گیا ہے کہ جموں سیکریٹریٹ میں حاضری صرف ان صورتوں میں کی جائے گی جہاں عملی ضرورت ہو۔ اس طرح کے دوروں کو سرکاری وجوہات کی بنا پر جائز قرار دیا جانا چاہیے۔میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے کو انتہائی ضروری سمجھا جا ئے۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سول سیکرٹریٹ، جموں/سرینگر آفس میمورنڈم کے مطابق سرینگر میں سول سیکرٹریٹ کے کام کاج کے حوالے سے تمام انتظامی سیکرٹریوں کی توجہ گورنمنٹ آرڈر نمبر 539-JK(GAD) 2025 مورخہ 30.04.2025 کی طرف، مبذول کروائی جاتی ہے ، جو مذکورہ موضوع کے حوالے سے جاری کیا گیا تھا، جس میں یہ ہدایت کی گئی تھی کہ انتظامی سیکرٹریز اور یونین ٹیریٹری سطح کے افسران سیکرٹریٹ سرینگر میں 5 مئی سے اپنے محکموں میں حاضری کو یقینی بنائیں۔ یہ حکم نامہ 5مئی سے نافذ العمل ہے۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ان کی سول سیکرٹریٹ میں حاضری یقینی بنائی جائے۔ جموں میں کام کی ضروریات کے مطابق چلایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?