Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

تلواڑہ عصمت دری متاثرہ کی نعش بازیاب کی جائے:نزاکت کھٹانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں //گوجربکروال دیش تحریک انصاف کے صدرچوہدری نزاکت کھٹانہ نے تلواڑہ ریاسی کی عصمت دری متاثرہ لڑکی کی نعش بازیاب کرنے کامطالبہ کیاہے ۔یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے گوجربکروال دیش تحریک انصاف کے صدر چوہدری نزاکت کھٹانہ نے کہاکہ تلواڑہ ریاسی کی ایک 19سالہ لڑکی کومبینہ طورپر اغواکرکے دوافرادنے اس کی عصمت ریزی کی ۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے اگرچہ مشتبہ افرادکوگرفتارکیاہے جنھوں نے بتایاکہ انہوں نے لڑکی کودریاکے کنارے پھینک دیاتھا لیکن ابھی تک پولیس لڑکی کی نعش بازیاب کرنے میں ناکام رہی ہے۔نزاکت کھٹانہ نے کہاکہ جموں خطے میں عصمت دری کی تیسری بڑی واردات ہے جس میں مسلم لڑکیوں کونشانہ بنایاگیاہے۔انہوں  نے کہاکہ ہمارامطالبہ ہے کہ پانچ دنوں کے اندر یعنی 20اگست تک لڑکی کی نعش برآمد کی جائے۔انہوں نے کہاکہ اگرپولیس نعش کوبازیاب کرنے میں ناکام رہی تو بڑے پیمانے پرسڑکوں پرآکر گوجربکروال تحریک انصاف احتجاج کرے گی۔ انہوں نے آئی جی جموں سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ وہ عصمت دری کرنے والے افرادکوسخت سے سخت سزادلانے کیلئے سخت اقدامات اٹھائیں۔انہوں نے سیدمرفادشاہ کی ہلاکت کوایک سازش قراردیا۔ انہوں نے کہاکہ ابھی تک قاتلوں کے خلاف ایف آئی آردرج نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے گول میں ایک مویشی بیوپاری کی ہلاکت کی بھی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی مانگ کی ۔اس دوران پریس کانفرنس میں چوہدری اسلم، مولوی عباس، چوہدری علی حسین،شوکت احمد،لیاقت چوہدری، چوہدری سراجوودیگران بھی موجودتھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?