Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

تعمیراتی کاموں کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا غیر اطمینان بخش کارکردگی والے ٹھیکیداروںکو بلیک لسٹ کیاجائیگا:سریندر چودھری

Towseef
Last updated: June 21, 2025 12:21 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں //نائب وزیر اعلیٰ مسٹر سریندر کمار چودھری نے محکمہ پبلک ورکس کا ایک جامع جائیزہ اجلاس طلب کیا اور جموں ڈویژن میں نابارڈ ، پی ایم جی ایس وائی ، سی آر آئی ایف ، برجز ، سی اینڈ ٹی ( میکڈمائیزیشن ) کے تحت منظور شدہ کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ ابتداء میں میٹنگ میں مختلف منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا جو عملدرآمد کی مختلف سطحوں پر ہیں ۔ متعلقہ عہدیدار نے منصوبوں کی حیثیت کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کی ۔ تفصیلی جائیزہ لینے کے بعد نائب وزیر اعلیٰ نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ بروقت تکمیل اور معیار کو برقرار رکھنے کو یقینی بنائیں اور تمام جاری کاموں کی پیش رفت کو تیز کریں ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے انجینئروں سے ڈیڈ لائن پر عمل کرنے اور قابل ذکر نتائج ظاہر کرنے کیلئے کہا تا کہ اہم منصوبے مقررہ مدت کے اندر مکمل ہو سکیں ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ عمل آوری ایجنسیوں کو پہلے ہی یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور کسی بھی انحراف اور کم معیار کے کاموں کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے جاری کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے سخت معیار کی نگرانی اور منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد کی ہدایت دی تا کہ لوگوں کو ان پروجیکٹوں سے فائدہ پہنچے ۔ انہوں نے متعلقہ انجینئروں کو ہدایت دی کہ وہ باقاعدگی سے ان منصوبوں پر پیش رفت کا جائیزہ لیں اور ان ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کریں جو اطمینان بخش کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے ہیں ۔ فاریسٹ کلیرنس کے معاملات کی وجہ سے کام پر عملدرآمد میں تاخیر کے بارے میں نائب وزیر اعلیٰ نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ موثر طریقے سے ہم آہنگی کریں اور بروقت منظوری کو یقینی بنائیں ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے تمام ڈویژنوں کو ہدایت دی کہ وہ منصوبوں پر پیش رفت کی رفتار میں رکاوٹ پیدا کرنے والے امور کو حل کرنے کیلئے قریبی ہم آہنگی سے کام کریں ۔ میٹنگ میں سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی ( آر اینڈ بی ) ، چیف انجینئرز ، سپرنٹینڈنٹ انجینئرز ، ایگزیکٹو انجینئرز اور متعلقہ ایجنسیوں کے عہدیدار موجود تھے ۔ بعد ازاں نائب وزیر اعلیٰ نے چیچی ماتا کے قریب نیشنل ہائی وے پر تباہ شدہ سڑک کا معائینہ کرنے کیلئے سانبہ کا دورہ کیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?