Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ’’تعلیمی معیار کو کیسے اونچا کیا جائے‘‘
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ’’تعلیمی معیار کو کیسے اونچا کیا جائے‘‘
خطہ چناب

’’تعلیمی معیار کو کیسے اونچا کیا جائے‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ڈوڈہ//جموں وکشمیر رہبرِ تعلیم ٹیچرس فورم ضلعی یونٹ ڈوڈہ کی طرف سے ’’تعلیمی معیار کو کیسے اونچا کیا جائے‘‘کے موضوع پر ٹھاٹھری میں ایک ایجوکیشنل کانفرنس انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے رہبرِ تعلیم اساتذہ کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔فورم کے ریاستی چیئرمین فاروق احمد تانترے نے کانفرنس کی صدارت کی جب کہ نائب چیئرمین بھوپندر سنگھ اس موقع پر بطورِ مہمانِ خصوصی موجود تھے۔ تحصیلدار پھگسو نریش کمار اور ڈی ای پی او ایاز مغل نے بھی کانفرنس میں شرکت کر کے اساتذہ سے خطاب کیا۔کانفرنس کے دوران نظامت کے فرائض محبوب عالم نے انجام دئیے ۔فورم کے ریاستی چیئرمین،نائب چیئرمین،سیکریٹری جہانگیر خان اور ضلع صدر ڈوڈہ اسحق رشید ملک کے علاوہ متعد دیگر مقررین جن میںشکیل احمد میر،فاروق احمد ضلع صدر شوپیان،صفدر علی،محمد اسلم ملک،شبیر احمد شیخ،چوہدری باغ حسین،نعیم احمد،تنویر احمد،محمد اشرف،نارائن دت،حفیظ احمد ضلع صدر کشتواڑمحمد یٰسین حقانی شامل ہیں،نے مقررہ موضو ع پر تفصیل سے بات کی۔مقررین نے کہا کہ نسل نو کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری اساتذۂ کرام پہ عائد ہوتی ہے اور درس و تدریس کا پیشہ جتنا مقدس اور عظمت والا ہے اُتنا ہی حساس اور انتہائی ذمہ داری کا متقاضی ہے۔مقررین نے کہا کہ معیارِ تعلیم کو اونچا کرنے میں استاد کا کردار سب سے اہم ہے اور اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اپنا کردار بخوبی نبھائیں۔ مقررین نے اساتذہ کی ذمہ دارایاں بیان کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ایک استاد کے ساتھ عوام کو جو توقعات وابستہ ہوتی ہیں موجودہ دور کے اکثر اساتذہ اُن پر پورا نہیں اُتر رہے ہیں جس وجہ سے اُنہیں معاشرے میں وہ مقام حاصل نہیں ہے جو ماضی میں اُنہیں ہوا کرتا تھا۔اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اپنے پیسے کی عظمت  اوراپنی ذمہ داری کو سمجھیںاور معاشرے کو جو توقع اُن سے ہے اُس پر پورا اُترنے کی بھر پور کوشش کریں۔مقررین نے کہا کہ نئی نسل کو بہتر تعلیم فراہم کرنے اور معیارِ تعلیم کو اونچا کرنے کے سلسلہ میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین،حکومت، انتظا میہ اور معاشرہ پر بھی بہت ساری ذمہ اریاں عائد ہوتی ہیں ۔اگر سب نے اپنی اپنی ذمہ داری کو سمجھا اور اُنہیں بخوبی نبھایا تو کوئی وجہ نہیں کہ ہماری تعلیم کا معیار بلندیوں تک نہ پہنچے۔کانفرنس کے کامیاب انعقاد میںمحبوب عالم،جاوید احمد،ہمت راج،برہم کشور،جعفر ماگرے،کیسری سنگھ رانا،ششی کمار،نارائن دت،سکون منیر وانی،ذولفقار،عنایت اللہ زرگر،اعجاز وانی اور محمد اسحق ڈار نے اہم کردار ادا کیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا شمالی کشمیر کا دورہ، لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین کشمیر
وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے، حالیہ سیلابوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے
تازہ ترین صفحہ اول
اننت ناگ کے ایک نوجوان کسان نے روپ وے بناکر شعبہ باغبانی میں انقلاب لایا
تازہ ترین صفحہ اول
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?