Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں لازمی لیکن آزادی جان سے عزیز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//حریت (گ) نے وزیر اعظم کے اس بیان کی شدید نقطہ چینی کی ہے جس میں انہوں نے امتحانات میں بچوں کی شمولیت کو مثبت سوچ کا واضح ثبوت قرار دیا۔ حریت(گ) نے کہا کہ ہماری قوم اور خاص طور نوجوان تعلیم کے نور سے آراستہ ہونے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مہذب قوم موجودہ ترقیاتی دور سے اپنے آپ کو دور نہیں رکھ سکتی ہے۔ حریت(گ)نے کہا ریاست جموں کشمیر میں تعلیمی اورتحقیقی اداروں کا جال بچھا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہاں کے عوام اپنی قابلیت اور محنتِ شاقہ کے بل پر زندگی کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے امکانات تلاش کرنے میں مصروف ہیں، لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق سے دست بردار ہونے کے لیے تیار ہیں، امتحانات منعقد کروانا اگرچہ حکومت کا مکارانہ حربہ تھا، لیکن طلباء نے اس کو ایک چلینج سمجھ کر اس میں حصہ لیا اور اگر حکومتی کارندوں کی آنکھیں اور کان کھلے ہوں تو امتحان دینے والے بچوں نے اس بات کا برملا اعلان کیا کہ ہم اس سیاسی غیریقینیت اور عدامِ تحفظ کے ڈراونے احساس سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ حریت کے مطابق اگرحکمرانوں کو امتحانات میں شرکت کرنے والے چند ہزار جوانوں کی سوچ مثبت نظر آرہی ہے تو سڑکوں پر لاکھوں کی تعداد میں پچھلے 5ماہ سے ان ہی جوانوں کے فلک شگاف آوازیں آپ کے کانوں سے کیوں ٹکرانے سے قاصر ہیں۔ حریت نے کہا کہ جس ماحول اور جن حالات میں امتحانات منعقد کروائے گئے ہیں وہ سرکار کیلئے شرمندگی اور حزیمت سے کم نہیں، پولیس، سی آر پی ایف، پنجوں، سرپنجوں، آنگن واڑی ورکروں، کرایہ کے رضاکاروں اور ایجنسیوں کے عملے سے تمام امتحانی سینٹروں میں Mock Drillکرواکر بچوں کو سبسڈی اور بمپر سیل کے ذریعے مجبور اور لاچار کرکے امتحان منعقد کرواکر اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ لوگ یہاں کے اصل مرض سے لوگوں کی سوچ تبدیل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے تو یہ محض ان کی خوش فہمی ہے۔ حریت نے واضح کیا کہ یہاں تعلیمی سرگرمیاں پہلے بھی جاری تھیں اور آگے بھی جارہی رہیں گی، لیکن یہ قوم اور اس کے نوجوان کسی بھی حال میں ظلم اور جبر کو بھولنے کی مجرمانہ غفلت نہیں برتیں گے۔حریت(گ)نے ویزر اعظم کے ’’کشمیری نوجوان ترقی چاہتے ہیں ‘‘ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جموں کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ ترقی کا نہیں بلکہ بھارت کا فوجی قبضہ ہے ، بھارت نے جموں کشمیر کے تمام ذرائع اور وسائل پر اپنا ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اور اگر ہم اس قبضہ سے آزادا ہوجائیں گے تو جموں کشمیر دنیا میں ترقی یافتہ ممالک میں اپنا اونچا مقام حاصل کرلے گا، مگر یہ تب تک ممکن نہیں جب تک یہاں فوجی قبضہ برقرار رہے گا۔ حریت نے کہا کہ مزاحمت اب ہماری زندگیوں کا ایک جُز لاینفک بن گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

کشمیر

گلمرگ سیاحوں کا منتظر! ۔27دیہات پر مشتمل 10ہزار کی آبادی کو بیروزگاری کا سامنا

May 23, 2025
کشمیر

پاکستانی شلنگ سے نقصانات تخمینہ لگانے کا عمل تقریباً مکمل

May 23, 2025
کشمیر

’وزیر اعلیٰ سے کہو‘ عمر عبداللہ کا ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی پروگرام

May 23, 2025
کشمیر

مفتی نذیر احمد قاسمی کو دل کا دورہ پڑا سکمز میں زیر علاج حالت خطرے سے باہر

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?