سرینگر//وادی کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میںآج یعنی 8 مئی کو تدریسی عمل معطل رہے گا ۔اس سلسلے میں ناظم تعلیم کشمیرڈاکٹر جی این ایتو کی طرف سے باضابطہ ایک حکم نامہ زیر نمبر بتاریخ 07-05-2018جاری کیا گیا ہے۔ اس دوران ایک اور فیصلے کے تحت وادی کے تمام کالجز میں بھی آج تدریسی عمل معطل رہے گا۔ اس بات کا فیصلہ انتظامیہ کی طرف سے احتیاطی طور لیا گیا ہے۔