Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

تری پورہ میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا ، ایک ہزار سے زائد کارکنان کانگریس میں شامل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اگر تلہ//تری پورہ میں آئندہ سال کے انتخابات کے اختتام پر، کانگریس کو ا?ج اس وقت بڑی کامیابی ملی جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک ہزار کارکنوں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔ پارٹی تبدیلی کا ایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ یہ بی جے پی کارکنان پہلے کانگریس میں ہی تھے اور ایک سال پہلے انڈین نیشنل اسٹوڈنٹس یونین کے سابق ریاستی صدر مجیب الاسلام مجمدار کی قیادت میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے، لیکن اب انہوں نے یہ کہتے ہوئے پھر کانگریس کا دامن تھام لیا کہ بی جے پی ا?ئینی معیار پر عمل نہیں کر رہی اور فرقہ وارانہ سیاست کو فروغ دے رہی ہے۔یہاں کانگریس بھون میں منعقد ایک سادہ پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں بی جے پی چھوڑ کر ا?ئے کارکنوں نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر ا?ل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ریاستی انچارج بھوپین وورا بھی موجود تھے. ریاستی کانگریس صدر و?رج?ت سنہا نے کارکنوں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی خراب کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کانگریس میں ا?نے کے لئے اور بہت سے کارکن انتظار میں ہیں. ان میں ترنمول کانگریس کے بھی کارکن شامل ہیں۔دوسری طرف صوبائی بی جے پی صدر وپلو کمار دیو نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس میں واپس گئے لوگ اس امید کے ساتھ بی جے پی میں ا?ئے تھے کہ وہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے پارٹی کا استعمال کر سکتے ہیں اور کچھ تو الیکشن لڑنے کا خواب لے کر ا?ئے تھے، لیکن وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر پائے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کے جانے سے بی جے پی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود
کشمیر
سکاسٹ کشمیر کی چھٹی کانووکیشن تقریب ، 150طلباء کو گولڈ میڈل ، 115طالبات شامل زراعت اور منسلک شعبے معیشت کے ستون
کشمیر
جموں و کشمیر ہندوستان کا قیمتی اثاثہ وزیر اعظم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم :چوہان
کشمیر
زراعت کا شعبہ ثقافت اور کشمیر کی شناخت جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھ میں:عمر
کشمیر

Related

برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?