کپوارہ//ترہگام میں اتوار کو بیو پار منڈل کا لیکشن عمل میں لایا گیا جس میں غلام رسول شاہ صدر اور شبیر احمد ملک جنرل سیکر ٹری منتخب ہوئے ۔غلام رسول شاہ نے247ووٹوں میں سے 159حاصل کئے جبکہ شبیر احمد ملک نے کل ووٹوں میں 146ووٹ حاصل کر کے جنرل سیکریٹری کا عہدہ جیت لیا۔