انقرہ//ترکی میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 102 ہوگئی ہے اور 1000 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
آفات اور ایمرجنسی نظام اتھارٹی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
اس سے پہلے افسروں نے بتایا تھا کہ زلزلے میں 100 لوگ مارے گئے ہیں۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account