Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

ترکی میں زلزلہ سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 20 ، زخمیوں کی تعداد 786

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 31, 2020 10:39 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
انقرہ// ترکی کے شہر ازمیر میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 20 اور زخمیوں کی تعداد 786 ہوگئی ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یہ اطلاع استنبول میں ٹیلی ویڑن خطاب میں دی۔
 اردگان نے کہا کہ زلزلہ کے سبب تباہ شدہ 17 عمارتوں کے ملبہ سے لوگوں کو نکالنے کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
ترکی کے مغربی علاقے میں واقع ازمیر شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے اور اس سے متعدد عمارتوں اور دیگر عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ترکی کی ہنگامی ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ کے جھٹکے ازمیر شہر میں محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.6 بتائی جارہی ہے۔ امریکی محکمہ ارضیاتی سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ ترکی اور یونان اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
زلزلے کا مرکز بحر ایجیئر میں بتایا جارہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ زلزلہ کی وجہ سے سونامی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
ترکی کے صدارتی دفتر کے مطابق اردگان نے زلزلہ کے بارے میں یونان کے وزیر اعظم ، کریاکوس میتسوتکیس سے فون پر گفتگو کی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید
گوشہ خواتین
نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ
گوشہ خواتین
اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز
گوشہ خواتین

Related

بین الاقوامی

حملوں میں مزید 105فلسطینی جاں بحق

July 9, 2025
بین الاقوامی

غزہ جنگ بندی | نیتن یاہو کی 24گھنٹے میں ٹرمپ سے دوسری ملاقات

July 9, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں ہیٹ ویو سے 2300اموات

July 9, 2025
بین الاقوامی

غزہ سرخم نہیں کریگا | نیتین یاہو خام خیالی کا شکار :حماس

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?