Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں 150 فوجیوں کا ٹرائل شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 انقرہ//ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ترکی کی عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجی پیش ہوئے جن پر بغاوت اور قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ جرم ثابت ہونے کی صورت میں انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی ترکی کی ایک عدالت نے اردوان کو قتل کے کرنے کی کوشش کرنے پر 40 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں صدر اردوان کی انتخابی مہم کے مینیجر ایرول اولک اور ان کا 16 سالہ بیٹا عبداللہ طیب بھی شامل تھے۔واضح رہے کہ ترک صدر اردوان کے خلاف ناکام بغاوت میں 249 سیاسی کارکن ہلاک ہوئے تھے۔ اردوان امریکا میں مقیم مذہبی رہنما فتح اللہ گولن اور ان کے پیروکاروں پر بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگاتے ہیں جب کہ گولن تحریک اس الزام کی تردید کرتی ہے۔ بغاوت ناکام ہونے کے بعد استنبول کے پل پر قبضہ کرنے والے فوجیوں نے بھی پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا تھا اور ہاتھ اٹھاکر گرفتاری دے دی تھی۔گزشتہ سال جولائی سے لے کر اب تک ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 50 ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیاجاچکا ہے جب کہ ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرف کیا جاچکا ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?