Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ترقی کے لئے کانگریس کو الوداع کہنا ضروری : نریندر مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھرت پور//وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز میں کانگریسی حکومت کو گھپلے باز اور دہشت گردی کو قابو نہ کرنے والی پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے لئے کانگریس کو رخصت کرنا ضروری ہے ۔ مسٹر مودی نے آج یہاں انتخابی جلسہ میں کہا کہ کانگریس حکومت میں بارہ لاکھ کروڑ کے گھپلے ہوئے اور آئے دن بم دھماکے ہوتے رہے لیکن جب سے بی جے پی حکومت بنی ایک بھی بم دھماکہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے اسکینڈل میں کسی شعبے کو اچھوتا نہیں چھوڑا اور دشمن کو سبق سکھانے کے لئے کیا گیاسرجیکل اسٹرائک پر بھی ثبوت مانگ لئے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ اتحادی حکومتوں نے لوٹ مچائی ۔راہل گاندھی کے نام کا ذکر کرنے کے بغیر، مودی نے کہا کہ نامدار نے ایک ایسی پارٹی بنائی ہے جو فوج کو غنڈا کہتی ہے ۔ کانگریسی حکومت میں فوجیوں کی ون رینک ون پنشن پر بھی توجہ نہیں دی لیکن بی جے پی حکومت نے اسے ترجیحی طور پر نافذ کیا۔ جس پر گیارہ ہزار کروڑ روپے خرچ کیے گئے تھے ۔ کسانوں کی بدحالی کے لئے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ سوامي ناتھن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اخراجات کا ڈیڑھ گنا امدادی قیمت بڑھا دیا جاتا تو کسانوں کی حالت ایسی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ موونگ اور مسور کے درمیان فرق نہیں جاننے والے کسانوں کے نام پر گڑھیالی آنسو بہارہے ہیں۔ ترقی کے لئے کمل چھاپ ڈبل انجن پر یقین کرنے کی بات کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ انتخابات میں کمل بٹن دباکر کانگریس کو باہر کریں جس سے پائیدار ترقی ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش سمیت بہت سے ریاستوں نے کانگریس کو ایک بار باہر کیا تو آج تک اسے داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹس رولز لاگو ہونا باقی حکومت کوزمین کی بازیابی، نئی نیلامی، لیز کی منسوخی کا اختیار
صفحہ اول
! آن لائن گیمبلِنگ ایپس تفریح نہیں، تباہی ہے شارٹ کٹ سے کمائی کا خواب، دائمی نقصان کا انجام
کالم
ہندوستان کا خلائی سفر عام آدمی کے خواب کو حقیقت کی شکل دیتا ہے اظہار خیال
کالم
ہر گھر بجلی کب پہنچے گی؟
اداریہ

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?