Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ترال کے کئی تعلیمی اداروں میںسب کچھ ٹھیک نہیں! پرائمری سکول جواہر پورہ میں ایک استادتعینات

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:31 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سید اعجاز

ترال//گورنمنٹ پرائمری سکول جواہر پورہ لام ترال میں 50بچوں کو پڑھانے کیلئے فقط ایک استاد تعینات ہے جس پر والدین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مزید اساتذہ کو تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ۔سکول میں زیر تعلیم بچوں کے کچھ والدین نے بتایا کہ گزشتہ اڈھائی ماہ سے یہاں صرف ایک استاد تعینات ہے ۔حیرت کی بات یہ ہے کہ دوسرے استاد کواپنی حاضری اسی سکول میں کرنے کے باوجود ڈیوٹی دوسرے سکول میں دینی پڑ تی ہے ۔لوگوں نے بتایا کہ یہ ان کے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے ۔اس دوردراز زون لرگام کے دیگر کئی سکولوں سے بھی اسی طرح کی شکایات موصول ہو رہی ہیں جہاں بچے زیادہ اورعملہ کم تعینات ہے۔مقامی لوگوں نے بتایاکہ قصبے اور میدانی علاقوں میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بچے نہ ہونے کے برابر ہیں اور عملہ دوگنا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اگر کسی بھی میدانی علاقے کے استاد کو دیہی علاقوں میں تعینات کیا جاتا ہے تو وہ راتوں رات اپنی تبدیلی کرنے میں کامیاب ہوتا ہے۔ اس دوران سٹینڈنگ کمیٹی ایجو کیشن پلوامہ کے چیئر مین ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ سب ضلع ترال کے تعلیمی اداروں میں بالکل ایسا ہی ہے ،اکثر عملہ سفارش اور باقی طرف داری کی بنیاد پر گھروں کے آس پاس ہی ڈیوٹی دیتے ہیں جبکہ دیہی علاقوں میں بچوں کی بڑی تعداد ہونے کے باجود عملے کی کمی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس مسئلے کابہت جلد ایک میٹنگ میں جائزہ لیا جائے گا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔178حجاج کا پہلا قافلہ سرینگر وارد، وزیر اعلیٰ کا استقبال

June 17, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ کی قومی ٹور آپریٹرز انجمن سے ملاقات جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

June 17, 2025
کشمیر

پہلگام واقع کے 52روز بعد16 سیاحتی مقامات بحال

June 17, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا2025 سکینہ اِیتو کا چندن واڑی بیس کیمپ ہسپتال کا معائنہ

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?