Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ترال میں 5سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق | ستھر سنگم میں نوجوان اور کپوارہ میں دوشیزہ غرقآب بجبہاڑہ اور رفیع آباد سڑک حادثوں میں12افراد زخمی

Towseef
Last updated: August 5, 2024 12:04 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کپوارہ// کپوارہ کے کاواری ہندوارہ میں ایک دوشیزہ نالہ پہرو میں غرقآب ہوگئی۔ سعدیہ مقبول دختر محمد مقبول شاہ ساکن کاواری جگر پورہ ہندوارہ اتوار کی دوپہر کو نالہ پہرو کے کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ اس دوران ان کا پیر پھسل کیا اور وہ نالہ میں ڈوب کر غر قآب ہوگئی ۔ سخت کوششوں کے بعد 16سالہ سعدیہ کو بے ہوشی کی حالت میں پانی سے بر آمد کیا اور قریبی اسپتال میں داخل کیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔دوشیزہ کے مرنے کی خبر سنتے ہی کاواری علاقہ میں کہرام مچ گیا اور انہیں پر نم آنکھو ں سے سپرد خاک کیا گیا ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ آج تک نالہ پہرو نے کئی انسانی جانو ں کو نگل لیا ۔ان کا کہنا ہے کہ کاواری میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوگو ں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہا ں کے لوگ نالہ پہرو پر کپڑے دھونے یا پانی حاصل کرنے کے لئے مجبور ہوتے ہیں ۔ادھرڈاڈسرہ ترال میں پانچ سالہ بچی زینت بلال ولد بلال احمد ارتھر موٹر کو چھونے کے دوران بجلی کرنے لگی کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئی۔ مقامی لوگوں نے بتایا اگر چہ بچی کو فوری طور ہسپتال پہنچایا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دیا ۔اس واقعے کے بعد پورا علاقہ ماتم کدے میں تبدیل ہوا ور کمسن بچی کی موت کی وجہ سے صدمے میں تبدیل ہوا ۔ادھراننت ناگ ضلع میںسنگم ستھر کے مقام پر محمد شبیر ولد نور احمد ساکنہ ریاسی اس وقت دریائے جہلم میں ڈوب گیا جب وہ دریا میں نہانے کے غرض سے اترا تھا اور پھسل جانے کے نتیجے میں وہ جہلم میں ڈوب گیا ۔ نوجوان کے ڈوب جانے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ ، پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے نوجوان کی نعش باز یاب کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی تاہم آخری اطلاعات ملنے تک اس کی نعش بر آمد نہیں کی گئی تھی ۔ادھر شمالی کشمیر کی سوپور-رفیع آباد سڑک پر ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر JK05A-5398 اتوار کی صبح 6 بجے کے قریب سڑک سے لڑھک کر نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں اس میں سوار افراد کو شدید چوٹیں آئیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں سے سمیر احمد ڈار (45) ولد محمد رمضان ڈار ساکن خواجہ گلگت سوپور کو سکمز سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔ دیگر زخمیوں کی شناخت وسیم بشیر ڈار (35) ولد بشیر احمد ڈار ساکن مہراج پورہ سوپور اور امتیاز احمد میر (60) ولد غلام نبی میر ساکن چیکرودے خان سوپور کے طور پر ہوئی ہے۔ادھر بجبہاڑہ میں قومی شاہراہ پر ٹاٹا موبائل زیررجسٹریشن نمبر JK21C-8406اور ایک سومو زیر رجسٹریشن نمبر JK16-0948 ایئر سٹرپ پر آپس میں ٹکرا گئیں۔اوراس واقعے میں نو افراد زخمی ہوئے ۔زخمیوں کی شناخت رومیسہ زوجہ اشتیاق احمد شیخ ساکن سونامرگ، عبدالقیوم بیران ولد نذیر احمد ساکن کنگن، عذرا دختر ارشاد احمد شیخ ساکن کنگن، عشرت دختر ریاض احمد شیخ، سالرین زوجہ نثار احمد خان؛ حاکم ولد نثار احمد خان، ارہان ولد اشتیاق احمد خان، عماد ولد اشتیاق احمد خان اور عثمان نثار احمد خان ساکن تمام کنگن کے طور پر ہوئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?