ترال///یڈ شنل ڈپٹی کمشنرترال نے ایک نجی آئیر ویدک ہسپتال کا افتتاح کیا۔ وادی میں آیرویدک اور پنج کرمہ طریقہ کار سے علاج معالجہ کے نام سے ڈاکٹروں کے ایک گروپ’ڈاکٹر نصیرزگر آف پنچ کرمہ ہسپتال چلانے والے ادارے کی جانب سے قصبہ ترال اسپتال کا افتتاح کیا گیا ۔ایڈ شنل ڈپٹی کمشنر ترال ریاض احمد ملک افتتاح کیا نے کیا ہے جبکہ ادارے کے ڈرایکٹر ڈاکٹر نصیر احمد نے اسپتال کے قائم کرنے کے اغراض و مقاصد بتائے۔