Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ترال میں لوگوں کا جم غفیر، علاقے میں ہڑتال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ترال // ہفونازنین پورہ معرکے میں ایک مقامی اور ایک غیر مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے پر پیر کو ترال اور اونتی پورہ کے بیشتر علاقوں میں مسلسل دوسرے روز تعزیتی ہڑتال کے دوران معروف حزب کمانڈر عاقب مولوی کو ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیاجبکہ لوگوں کی بھاری بھیڑ کے بیچ اس کی نماز جنازہ 5 بارادا کی گئی ۔دوسرے جاں بحق جنگجو اسامہ کی لاش اوڑی لیجائی گئی۔مقامی جنگجوعاقب احمد بٹ عرف ذیشان ساکن نازنین پورہ ہاینہ کو ان کے آبائی گائوں میں سپرد خاک کیا گیا ۔ معلوم ہوا عاقب نے کم عمر میں ہی وادی کے ایک معروف دارالعلوم میں رہ کرقران مجید حفظ کر نے کے بعد ایک مقامی ادارے میں مزید تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ وہاںمدرس کے فرائض بھی انجام دے رہا تھا  ۔ 2013  میںعاقب ایک پڑوسی جنگجوکمانڈر شبیر احمد کی جھڑپ میں ہلاکت کے بعدلاپتہ ہوا ۔3سال قبل جنگجوئوں کی صف میں شامل ہونے کے بعد وہ ابتک انتہائی سرگرم رہا۔مولو عاقب سابق جنگجو کمانڈر برہان وانی کا قریبی ساتھی بھی تصور کیا جاتا تھا۔انکے نماز جنازہ میں ہزاروں لوگ شامل ہوئے اور اس موقعہ پر دوردراز دیہات سے لوگ بھی آئے تھے۔جھڑپ میں مارے گئے دوسرے جنگجو اسامہ عرف حماس کی لاش رات دیر گئے ملبے کے نیچے سے بر آمد کر لی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ مزکورہ جنگجوکو اوڑی میں غیر ملکی جنگجوئوں کے لئے مخصوص قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔اتوار کی شام مولوی عاقب کی لاش لواحقین کے حوالے کی گئی، جس کے ساتھ ہی لوگوں کی بھاری تعداد ان کے آبائی گھر ہانیہ نازنین پورہ پہنچ گئی جبکہ سوموار صبح سویرے سے ہی مختلف علاقوں سے لوگ پیدل گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں اور گاڑی کے چھتوں پر سوار ہو کر نماز جنازہ میں شریک ہوئے ۔ جھڑپ کی جگہ سکھ مسلم آبادی والے گاوں ہفو نگین پورہ میں اور دیگر آس پاس کے بیشتر رہائشی مکانوں میں آج صبح تک کوئی بھی موجود نہیں تھا جو سنیچر کی شام فورسز اورجنگجوئوں کے درمیان تصادم شروع ہونے کے ساتھ ہی اپنے گھروں سے فرار ہو کر دیگر بستیوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے تھے۔ترال قصبے میںکل دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات  زند گی بری طرح متاثر رہی ۔ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب رہا اورتمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے مکمل بند رہے ۔اونتی پورہ میں بھی ہڑتال رہی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آمدنی سے زیادہ اثاثے، سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں 74 موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ معطل، شرپسند عناصر کی سرگرمیوں کا اندیشہ
تازہ ترین
مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی

May 24, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے

May 24, 2025
صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?