ترال میں تین سال بعد حضرت امیر کبیر میر سید علی الھمدانی ؒکا سالانہ عرس مبارک عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دوران وادی کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے اس عرس میں شرکت کی ، اور خانقاہ فیض پناہ ترال پر حاضری دی ۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account