ترال//سید اعجاز//ترال میں نا معلوم افراد نے ترال بس اسٹینڈ میں کھلے عام جوتا پالش کرنے والے محمد اشرف شیخ ولد عبد الرحمان شیخ ساکنہ پنگلش ترال نے جمعرات کو حسب معمول موٹر سائکل زیر نمبر JK02AE-0772 پلسر بس اسٹنڈ میں کھڑا کر کے کام میں مصروف تھا۔ جب وہ دوپہرکوموٹر سائکل دیکھنے گیا تو اسے نہ پاکرحیران ہوگیا۔ اس حوالے سے پولیس نے باقی پولیس تھانوںکو مطلع کر کیس درج کیا ہے ۔