Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

تحصیلدار بونجواہ کے زیر صدارت صحت اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنرکشتواڑ کی ہدایت پر تحصیلدار بونجواہ ارشاد احمد بٹ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر بونجواہ میں ایک صحت میٹنگ کی صدارت کی جس میں عوام کو مرکزی سرکار کی طرف سے صحت کی سکیموں  کے بارے میں فوائد حاصل کرنے کے بارے میں بتایا گیا۔تحصیلداربونجواہ نے خط زیر نمبر GEN/TB/206-13مورخہ 04/08/2021کو تمام ممبران کو مقررہ وقت اور تاریخ کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے کاپیاں ارسال کیں تھی لیکن باجود اسکے بی ڈی او سمیت 6 سرپنچ اس میٹنگ میں غیر حاضر رہے ۔بی ڈی او بونجواہ 06منتخب سرپنچوں اور درجنوں پنچوں کے ساتھ اس حقیقت کے باوجود میٹنگ میں شرکت کرنے میں ناکام رہے کہ خط میں تمام سرپنچوں سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ تمام پنچوں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں۔ ان کے متعلقہ پنچایت حلقوں اور بی ڈی اوبونجواہ کو ہدایت دی گئی کہ وہ تمام پی آر آئی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایات دیں۔جبکہ اس کے علاوہ مختلف پنچوں نے بھی عوام میں صحت اسکیم کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔ تحصیلدار بونجواہ نے تمام سیکٹرل افسران کو صحت اسکیم کے فوائد اور گولڈن کارڈز کی 100 فیصد رجسٹریشن اور عام لوگوں میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔تحصیلداربوبنجواہ نے سختی سے ہدایت کی کہ 100 فیصد رجسٹریشن کو وقت کے ساتھ مکمل کیا جائے۔ میٹنگ میں میڈیکل آفیسر، بی ایل او ، آشا ورکرز ، وی ایل ای اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?