Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’تحریک حریت سے وابستہ ارکان کی قید وبند مذموم‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے ضلع صدر بانڈی پورہ دانش مشتاق کو پٹن کے مقام پر اپنی والدہ اور بہن سمیت گرفتار کرنے ، ناصر عبداللہ کو پانچ سال کی نظربندی کے بعد اس کا پی ایس اے عدالت عالیہ کی طرف سے کالعدم قرار دئے جانے کے باوجود تھانے میں بند رکھنے ،سید امتیاز حیدر اور بشیر احمد ( چھون ) کو دوران شب گرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دانش مشتاق اپنی والدہ اور ہمشیرہ کے ساتھ گھر جارہا تھا کہ پولیس نے انہیں پٹن کے مقام پر روک کر گرفتار کرلیا اور بعد میں ان کی والدہ اور بہن کو دو گھنٹے کے بعد رہا کیا گیا البتہ دانش مشتاق کو باضابطہ گرفتار کرلیا گیا ۔صحرائی نے کہا کہ پالیمانی انتخابات کا بگل بجتے ہی  پوری وادی میں آزادی پسندوں سیا سی قائدین اور اراکین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز کیا گیا ہے اور آئے روز وادی کے اطراف و اکناف میں چھاپے ڈال کر گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں ۔صحرائی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایلکشن نہیںبلکہ ایک فوجی آپریشن ہے ۔صحرائی نے کہا کہ جمہوری اور قانونی عمل میں ایک شخص کو اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے یا نہ دینے کا اختیا رہوتا ہے ،لیکن یہاں جمہوری طرز عمل کو پائوں تلے روندتے ہوئے اور آمرانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے فوجی آپریشن کے ذریعہ انتخابات عمل میں لائے جاتے ہیں ۔محمد اشرف صحرائی نے کہا کہ  ایلکشن کے نام پر گرفتاریوں کا کوئی بھی جواز نہیں ہے کیونکہ لوگ خود ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ کرنے کے مجاز ہیں ۔ صحرائی نے کہا  کہ نا صر عبداللہ گزشتہ پانچ برسوں سے ایک فرضی کیس گرفتار ہیں اور  ان پر اب تک کئی بار پبلک سیفٹی ایکٹ نافز کیا گیا حالانکہ عدلیہ نے ان پر سبھی عائد ایکٹ کالعدم قرار دے کر ان کی رہائی کے احکامات صادر کئے لیکن اس کے باوجود ان کی رہائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے۔جناب صحرائی نے منظور احمد گنائی (کلاروس ) کی مسلسل نظربندی کی بھی مذمت کی اور کہا کہ انہیں ایک ماہ پہلے گرفتار کیا گیا اور ابھی تک پابند سلاسل ہے ۔انھوں نے تمام نظربندوں کی فوری رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان گرفتاریوںسے قابض انتظامیہ کچھ حاصل ہونے والا نہیں ۔یہ گرفتاریاں صرف دھونس دبائواور خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے کی فوجی مشن کا ایک دیدنی حصہ ہوتی ہے ،اس صورت حال پر جتنا بھی افسوس کیا جائے اُتنا ہی کم ہے ۔گرفتار شدہ افراد میں مسلم لیگ کے محمد یوسف بٹ بھی شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی
برصغیر
ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات
بین الاقوامی
۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس
برصغیر
دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?