Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

تباہ کن سیلاب کے7سال مکمل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیر اکنامک الائنس نے وادی میںتباہ کن سیلاب کی7ویں برسی پر سرکار سے سیلاب سے متاثرہ تاجروں کی مد د کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی کی معیشت  کے تابوت میں اب صرف آخری کیل ٹھوکناباقی ہے۔ تاجروں،ٹرانسپوٹروں،تعمیراتی معماروں اور سیاحت سے جڑے ہوئے لوگوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کشمیر اکنامک الائنس نے کہا کہ گزشتہ7برسوں سے وادی کے تجارتی شعبے اور کاروبار سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو نا قابل بیان مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے یہاں کی اقتصادی و معیشی صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔کشمیر اکنامک الائنس کے شریک چیئرمین فاروق احمد ڈار نے کہا کہ 1 لاکھ کروڑ روپے کے نقصانات کے بعد اگرچہ مرکزی حکومت نے44ہزار کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا تاہم اس میں بھی صرف7ہزار کروڑ روپے تجارتی نقصان کیلئے رکھا گیاجو اونٹ کے منہ میں زیر ہ کے برابر تھا۔ ڈار نے کہا کہ سیلاب کے بعد بھی تاجروں کو مکمل راحت نہیں دی گئی اور اب بھی کئی ایک تاجر امدادی چیکوں کیلئے متعلقہ انتظامی دفتروں کا چکر کاٹ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد2019،2020اور 2021کے حالات نے رہی سہی کثر پوری کی اور تجارتی شعبے کا کمر ہی توڑ کر رکھ دیالیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک تجارتی شعبے کی بحالی کیلئے کسی بھی جامع پیکیج کا اعلان نہیں کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ اب جبکہ تباہ کن سیلاب کے7برس مکمل ہوچکے ہیں، وادی میں تجارتی شعبہ خستہ ہوچکا ہے اور تاجروں و کاروباریوں کے مسائل و مشکلات کا مداوا کرنے والا بھی کوئی نہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?