Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

تازہ غزل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 5, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نوجوان شاعر ہاتھوں میں ایک کاغذ لئے خوشی خوشی اپنے استاد کے گھر جارہا تھا۔ اس کاغذ پر ایک غزل تھی جو اس نے رات بھر جی توڑ محنت کرکے لکھی تھی۔ اس کا اندازہ تھا کہ یہ غزل  استاد کو بہت پسند آئے گی کیونکہ اسے لگتا تھا کہ یہ اس کی اب تک کی سب سے بہترین غزل ہے۔ وہ گھر پہنچا تو استاد برآمدے میں آرام کرسی پر بیٹھے مل گئے۔ سلام کے بعد وہ غزل والا کاغذ اصلاح کے لئے استاد کو دے دیا۔ استاد نے کافی دیر غزل کو دیکھا، پھر کاغذ سے نظر اٹھاکر شاگرد کو دیکھتے ہوئے کہا،
"غزل تو ٹھیک ٹھاک ہے لیکن ایسی نہیں کہ محفوظ رکھا جائے۔ کچھ شعروں کے خیال پرانے اور روایتی ہیں۔ کچھ شعر جدیدیت کے ساتھ پھوہڑ پن لئے ہوئے ہیں۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ غزل میں اوزان کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ تم اسی بحر میں کل ایک اور غزل لکھ کر مجھے دکھانا۔ اب تم جاؤ مجھے  ایک بہت بڑے مشاعرے میں جانا ہے جس کا لائیو ٹیلی کاسٹ ٹی وی پر ہونے والا ہے۔"
نوجوان شاعر مایوسی کے ساتھ گھر لوٹ آیا اور نئی غزل لکھنے میں مصروف ہوگیا۔ صبح سے شام تک وہ دوچار شعر ہی لکھ سکا تھا ۔ اسے اچانک یاد آیا کہ مشاعرے کا وقت ہوگیا ہے۔وہ ٹی وی شروع کرکے بیٹھ گیا۔ چند شاعروں کے بعد اس کے استاد کا نمبر آگیا۔ استاد نے چند شعر پڑھے لیکن سامعین پر کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ پھر استاد نے ایک غزل پڑھی لیکن مجمع میں اکا دکا واہ واہ کے علاوہ کوئی خاص ہلچل پیدا نہیں ہوئی۔ پھر استاد نے مجمع کی نوعیت کو بھانپ کر باوقار لہجے میں کہا،
"اب میں آپ حضرات کی خدمت میں بالکل تازہ غزل پیش کرتا ہوں اور میرا دعویٰ ہے کہ آپ ہر شعر پر واہ واہ کہنے کے لئے مجبور ہو جائینگے۔"استاد نے غزل پڑھنی شروع کی اور مجمع سے واہ واہ کا شور اٹھا، جو ہر شعر کے ساتھ اور بلند ہوتا گیا۔ نوجوان شاعر پھٹی آنکھوں سے ٹکٹکی باندھے ٹی وی کو دیکھتا رہ گیا کیوں کہ یہ وہ ہی غزل تھی جو اس نے استاد کو صبح دکھائی تھی۔
رابطہ :کامٹی ناگپور (مہاراشٹر)موبائل:۔9049548326
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?