Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

تازگی اور خوبصورتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
خوبصورت اور صحت مند جلد کے لیے خون کے دورانیے کو تیز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جس کے لیے بھاپ مددگار اور مفید ثابت ہوتی ہے۔ قدرتی اجزا سے لی گئی بھاپ چہرے کی تازگی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ بھاپ لینے سے جلد کے مساموں کے اندرکی گندگی دور ہوجاتی ہے ۔ یہ گندگی مٹی اور گردوغبار کے ذرات ہوتے ہیں، جو مساوں میں جمع ہوجاتے ہیں۔ گندگی دور ہونے سے چہرہ حسین اور شاداب ہوجاتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اگر پابندی سے بھاپ لی جائے تو اس سے جلد پر موجوددانوں میں کافی حد تک کمی آجاتی ہے ۔ جن خواتین کی جلد کھردری اور خشک ہوتی ہے، ان کے لیے بھاپ ایک بہترین ٹانک ہے اس سے ان کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ جاذب نظر ہوجاتی ہیں۔ جن خواتین کی جلد بہت زیادہ چکنی ہوتی ہے، اُن کے لیے ہر روز بھاپ لینا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جب کہ نارمل جلد والی خواتین کو ہفتے میں ایک باربھاپ ضرور لینی چاہیے ۔ جن خواتین کی جلد خشک اور کھردری ہوتی ہے ان کو چاہیے کہ بھاپ لینے کے لیے پانی میں ضروری جڑی بوٹیاں ضرور شامل کریں۔ ایک صاف پتیلی میں پانی اُبالیں اور اس میں چاے کے دو بڑے چمچے بابونہ (CHAMOMILE) کے خشک پھول ، دوچمچے گلاب کی خشک پتیاں ، ایک چمچہ روغن بادام، پانچ قطرے لوبان کا تیل ، پانچ قطرے گلاب کا تیل اور تین قطرے صندل کا تیل شامل کردیں۔ اب پانی کو پانچ منٹ ڈھانپ کررکھنے کے بعد بھاپ لیں۔ پانی میں شامل کی گئی گلاب کی پتیاں خشک اور خارش زدہ جلد کو سکون دیتی ہیں اور بابونہ کے پھول رنگ گورا کرتے اور جلد کونرم وملائم بناتے ہیں ، جب کہ روغن بادام جلد کو قدرتی طور پر نمی بخشتا ہے ۔ چکنی جلد والی خواتین کے لیے بھی بھاپ لینا ضروری ہے۔ گرم پانی میں شامل روزمیری (ایک پودا ) کے پتے ، اجمود (پارسلے ) اور پودینے کی پتیاں چکنی اور دانوں والی جلد کے لئے فائدہ ہوتی ہیں، جب کہ اسطوخودوس (لیونڈر) کاتیل جلد کو صحت مند بنانے میں مدددیتا ہے ۔ بھاپ لینے کے لیے ایک برت میں پانی ابالیں۔ پھر اس میں ایک چوتھائی کپ خشک روزمیری کے پتے ، ایک چوتھائی کپ خشک اجمود کے پتے ، دو چمچے پودینے کے خشک پتے، دس قطرے اسطوخودوس اور دس قطرے لیموں کے شامل کرکے بھاپ لیں۔ اس سے چہرے پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے ۔ نارمل جلد والی خواتین بھی بھاپ لیں۔ جلد کونمی اور تازگی بخشنے کے لیے ایک بڑے اور کھلے منھ والے برتن میں پانی لیں۔ پھر اس میں ایک چاے کا چمچہ گیندے کے پھول کے پتیاں ، ایک چمچہ بابونہ کے پھول، ایک چمچہ رس بھری کے پتے، ایک چمچہ پودینے کے پتے اور ایک چمچہ اسٹرابیری کے پتے ڈال کرچند سکینڈ تک اُبالیں ۔ پھر اسے تھوڑی دیر کے لئے ڈھانپ کررکھ دیں۔ اب تولیاسر پر ڈال کربھاپ لیں۔ ہر قسم کی جلد کے لیے بھاپ لینے کا یہ طریقہ بہترین ثابت ہوگا۔ حساس جلد والی خواتین ضرور بھاپ لیں۔ خشک اور مرجھائی ہوئی جلد کو تروتازہ اور چمک دار بنانے کے لیے اُبلتے ہوئے پانی میں دوچاے کے بڑے چمچے بابونہ کے خشک پھول ، دو چمچے سونف ، دو چمچے گلاب کی پتیاں اور تھوڑے سے گاؤ چشم اور گیندے کے پھول شامل کردیں۔ چند سکینڈ تک اُبالنے کے بعد برتن کو چولھے سے اُتار کرپانچ منٹ کے لیے ڈھانپ کررکھ دیں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

کالمگوشہ خواتین

ڈیجیٹل دورمیں بچوں کی بھرپور نگہداشت اہم فکروادراک

May 28, 2025
کالمگوشہ خواتین

خوشی کے حصول کے لئے خود شناسی لازمی فکروفہم

May 28, 2025
کالمگوشہ خواتین

ماں کی ممتا کا متبادل موبائل نہیں ہو سکتا غور طلب

May 28, 2025
کالمگوشہ خواتین

عورت قوم کی مضبوط بنیاد ! | پائیدار معاشرے کے تعمیر کی معمار فہم و فراست

May 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?