Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تاریگامی پر دل کا دورہ پڑا:ہنگامی جراحی کے بعد آئی سی یو میں داخل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ممبراسمبلی کولگام محمدیوسف تاریگامی کودل کادورہ پڑنے کے بعدصورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیاگیا ہے۔ تاریگامی کو اتوار کے روز اس وقت ہنگامی حالت میں میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیاگیا جب ان پر دل کا دورہ پڑا ۔ تاریگامی کی حالت رہائشگاہ پر اچانک خراب ہوئی اور انہیں سینے میں تکلیف کی شکایت بھی  رہی ۔ جب انکی حالت متغیر ہوئی تو انہیں فوری طور انسٹی چیوٹ منتقل کیاگیا ۔ ڈائریکٹر انسٹی چیوٹ ڈاکٹر آہنگر نے بتایا کہ تاریگامی عارضہ قلب میں مبتلاء ہیں اور اسی حالت میں انہیں یہاں لایا گیا  ۔ انہوں نے بتایا کہ انکا دل ٹھیک سے کام نہیں کر رہا تھا اور فوری طور یہاں انہیں علاج و معالجہ فراہم کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ تاریگامی کے دل کی دھڑکن کو توازن میں رکھنے کیلئے انہیں پیس میکر لگایا گیا اور اس کیلئے ہنگامی آپریشن کرنا پڑا ۔ ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ممکنہ طور سوموار کو انہیں ایک اور آپریشن کی ضرورت پڑے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ فی الوقت آپریشن کے بعدتاریگامی کو انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں رکھا گیا ہے تاہم ان کی حالت فی الوقت خطرے سے باہر ہے ۔ ادھر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور الطاف بخاری نے کہا ہے کہ وہ یہ خبر سن کر تشویش اور صدمے میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ تاریگامی کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ لیکن انہیں امید ہے کہ وہ صحتیاب ہوکر پھر سے  اپنا کام شروع کریں گے۔انہوں نے تاریگامی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025
صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?