Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: تاریخ کے روشن ستارے:صلاح الدین
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » تاریخ کے روشن ستارے:صلاح الدین
کشمیر

تاریخ کے روشن ستارے:صلاح الدین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مظفر آباد//حزب المجاہدین نے میرواعظ مولانا محمدفاروق اور خواجہ عبد الغنی لون کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں قائدین نے ایک قائدانہ کردار ادا کیا۔متحدہ جہاد کونسل ترجمان سید صداقت حسین کی طرف سے موصولہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدائے حول ہماری تاریخ کے روشن ستارے ہیں ۔بیان کے مطابق حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سید صلاح الدین نے جہاد کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1947سے آج تک 5لاکھ کشمیری جوانوں،بزرگوں،ماﺅں،بیٹوں اور بیٹیوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔انہوں نے کہا”یہ قربانیاں ہم پر قرض ہیں اور ہم ان قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک جدوجہد جاری رکھیں گے“۔ صلاح الدین نے مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے اس سفر میں ان دونوں رہنماﺅںنے ایک قائدانہ کردار ادا کیا جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے شہدائے حول کو بھی خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ آسمان حریت کے روشن ستارے ہیں ۔ صلاح الدین نے اس عزم کو دہرایا کہ شہداءکے مقدس لہو کی لاج رکھی جائے گی اور ہمیں معلوم ہے کہ یہ خون ہم پر قرض ہے ۔جہاد کو نسل سربراہ نے گڈورہ پلوامہ کے محمد یوسف کی فورسز کے ہاتھوں زیر حراست ہلاکت کو حکمرانوں کی بوکھلاہٹ سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے کشمیری قوم کے حوصلوں کو توڑا نہیں جاسکتا ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?