Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

تاریخی ،مشہور اور دلکش پولو ویو گلی | اسمارٹ سٹی کے تحت جدید راہگزر میں تبدیل ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر// سری نگر شہر کو خوبصورت بنانے کی کوشش میں انتظامیہ’’سری نگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ‘‘ کے تحت تاریخی پولو ویو اسٹریٹ کو راہ گزر(واک وے) میں تبدیل کر رہی ہے۔انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ سڑک کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا جائے گا اور اسے سنگ مرمر کے پتھروں اور ’’تخلیقی ڈیزائنوں‘‘ سے بھرا جائے گا جو اسے خوبصورت بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دکانیں برقرار رہیں گی اور یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بازار میں آنے کے لیے راغب کرے گی۔شہر کے وسط میں واقع پولویو گلی اور بازار تاریخی، مشہور اور دلکش ہے اور اس کی حدود مشہور پولو گراؤنڈ کے ساتھ ملتی ہے۔سٹریٹ کے جنوبی سرے پر واقع سومو سٹینڈ 2.37 کنال اراضی پر ہے اور موجودہ سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی پارکنگ، مارکیٹ کے پیچھے، پولو گراؤنڈ سائیڈ پر، مسافروں کی سہولت کے لیے  سڑک کو راہ گزر میں تبدیل کیا جائے گا۔اگرچہ پولو ویو مارکیٹ کے دکانداروں نے اس سڑکو راہ گزر میں تبدیل کرنے کا خیرمقدم کیا ہے، لیکن انہوں نے پارکنگ کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ایک دکاندارنے کہا کہ دکانداروں کی پریشانی پارکنگ ہے۔ فی الحال، دکانوں پر آنے والے صارفین اپنی گاڑیاں  سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی پارکنگ میں کھڑی کرنی پڑتی ہے، لیکن چونکہ حکومت اسے’واک وے‘ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، اس لیے اس میں گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے۔‘‘ان کا کہنا تھا کہ دکانداروں کو اس بات پر تشویش ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور دکانداروں کی ایسوسی ایشن نے ڈویڑنل کمشن سے ملاقات کی ہے اور ہمیں امید ہے کہ یہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔‘‘دکانداروں کے خدشات کے بارے میں پوچھے جانے پر، سرکاری افسر نے کہا کہ حکومت ایک مشینی ریمپ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جسے ’’مخصوص وقت‘‘ میں کھول دیا جائے گا۔پولو ویو مارکیٹ 1954 میں اس وقت وجود میں آئی جب ریذیڈنسی روڈ کے قریب دی بند میں واقع دکانوں کو مکمل طور پر نقصان پہنچا اور اس وقت کے وزیر اعظم بخشی غلام محمد نے پولو ویو کی جگہ دکانداروں کو الاٹ کی۔اس کے بعد سے،  دستکاری و ہنر کی نمائش کرنے والی متعدد دکانوں کے ساتھ بازار برقرار ہے۔بازار میں کئی دوسری عمارتیں ہیں جن میں ایون صھافت کشمیر بھی شامل ہے۔اس وقت پولو گراؤنڈ کی طرف تقریباً 35دکانیں ہیں اور مخالف سمت میں 20دکانیں ہیں، بالائی منزلیں دفتری جگہوں، ریستورانوں، ٹریول ایجنسیوں، گل فروشی،لیپ ٹاپ سیلرز اور دیگر کئی کام کی جگہوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?