Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بے گھر کسانوں کے مسائل پر دھرنے پر بیٹھے یشونت سنہا کا ساتھ دینے پہنچے شتروگھن سنہا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 4, 2018 9:55 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھوپال//مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں قائم این ٹی پی سی پلانٹ کی وجہ سے بے گھر ہوئے کسانوں اور ان پر درج مقدمات کو لے کر ضلع مجسٹریٹ دفتر کے سامنے دھرنے پر بیٹھے سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا کی حمایت کرنے اتوار کی شام کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم پی شترو گھن سنہا بھی یہاں آ  ئے ۔ کسان رہنما شیو کمار شرما یشونت سنہا کادھرنااتوار کے چوتھے دن بھی جاری ہے ۔ شتروگھن سنہا دوپہر ساڑھے چار بجے پرواز سے ممبئی سے جبل پور آئے  اور وہاں سے تقریباً سات بجے نرسنگھ پورپہنچے جہاں وہ عام اجلاس سے خطاب کیا ۔ واضح رہے کہ گاڈروارا میں این ٹی پی سی پلانٹ قائم کرنے کے لئے بہت سے کسانوں کی زمین حاصل کی گئی ہے۔ان کو معاوضہ دینے کے ساتھ ملازمت دینے کا بھی وعدہ کیا گیا۔ جب نوکری نہیںدی تو کسانوں نے مظاہرہ کیا۔ بعد میں ان کسانوں پر آئی ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔یشونت سنہا کسانوں پر درج کئے گئے مقدمہ واپس لینے کے ساتھ کسانوں کے دیگر مطالبات پورے کرانے کے لئے دھرنا دے رہے ہیں۔ وہ رات کے وقت بھی دھرنے کی جگہ پر سوتے ہیں ۔ انتظامیہ نے بار بار ان سے احتجاج ختم کرنے کامطالبہ کیا لیکن وہ اپنے مطالبات پر اڑے ہوئے ہیں ۔انتظامیہ انہیں اپنی مجبوریاں بتارہے  ہیں کہ درج مقدمات کو صرف قانونی عمل مکمل کرنے پر ہی ختم کیا جا سکتا ہے ۔ سنہا کے دھرنے کو عام آدمی پارٹی کی بھی حمایت حاصل ہے۔ آپ کے ریاستی کنویز آلوک اگروال بھی ان کے ساتھ ہفتہ سے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?