Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

بے چینی کے مسائل کاحل دریافت تحقیق

Towseef
Last updated: June 5, 2023 6:31 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک
سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد دے گی۔
سائنٹیفِک جرنل ’نیچر کمیونیکیشنز‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اس وقت بے چینی کے مسائل کی تشخیص وقوع پزیر ہونے والے سب سے عام نفسیاتی مسائل ہیں جو 25 فی صد آبادی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی متاثر کرتے ہیں۔بے چینی کے ان مسائل میں جنرلائزڈ اینگزائٹی ڈِس آرڈر، گھبراہٹ، مختلف چیزوں سے خوف آنا، ناپسندیدہ اور تنگ کرنے والے خیالات کا بار بار آنا (آبسیسِو کمپلزو ڈِس آرڈر) اور کسی واقعے کے بعد دباؤ کے مسائل (پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈِس آرڈر) شامل ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ فی الحال دستیاب اینٹی اینگزائٹی ادویات کی تاثیر بہت کم ہے جس کی کی وجہ سے نصف سے بھی کم مریضوں کو علاج کے باوجود افاقہ نہیں ہوتا۔اس لیے محققین نے اس بات پر توجہ دی کہ بے چینی کس طرح ہمارے دماغ کو سالماتی یا جینیاتی سطح پر تبدیل کرتی ہے۔تحقیق میں سائنس دانون نے بتایا کہ نفسیاتی دباؤ دماغ کی مختلف جگہوں (بشمول امیگڈلائی) میں جین ایکسپریشن پروفائل میں شدید تبدیلیاں لا سکتا ہے۔
امیگڈلائی بادام کی شکل کی دو جگہیں ہوتی ہیں جو دماغ کی گہرائی میں موجود ہوتی ہیں۔ یہ حصے خطروں کے جواب میں ان سے لڑنے یا ڈر کر بھاگنے کے عمل میں کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے ان کا تعلق بے چینی کے مسائل سے ہوتا ہے۔برطانوی محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں چوہوں کو چھ گھنٹوں تک پابند رکھا گیا تاکہ ان میں تناؤ پیدا ہونا شروع ہو اور بعد ازاں چوہوں کے دماغ کا سالماتی سطح پر جائزہ لیا۔محققین نے چوہوں کے دماغ میں موجود پانچ مائیکرو آر این ایز کی سطح میں اضافہ دیکھا۔ یہ چھوٹے سالمے (جو انسانوں کے اندر بھی ہوتے ہیں) امیگڈلائی کے اندر خلیاتی عملیوں کو کنٹرول کرنے والے متعدد پروٹین کو قابو میں رکھتے ہیں۔ٹیم نے دیکھا کہ miR483-5p نامی مائیکرو آر این ایز سالماتی رکاوٹ کے طور پر عمل کرتے ہیں اور pgap2 نامی ایک دوسرے جین کے مظہر کو دبا کر بے چینی سے راحت کا اثر پیدا کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

طب تحقیق اور سائنسکالم

دماغ اور معدےکا باہمی تعلق بہتر کیسے بنایا جائے؟ معلومات

May 18, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا ہے! | اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ طب و سائنس

May 18, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بڑھتے ہوئے خطرات | فضا کو آلودہ کرنے میں انسانوں کا اہم کردار ہے سائنس و تحقیق

May 18, 2025

زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?