Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بے روزگاری سماج کے سامنے بڑا چیلنج:محبوبہ مفتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بے روزگاری کو سماج کے سامنے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ وسائل جٹانے اور نوجوانوں کواقتصادی شمولیت کے بامعنی ذرائع دستیاب کرانے کے لئے کار خانہ داری کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔سرینگر میں کل کچھ نوجوان کار خانہ داروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کار خانہ داری نہ صرف نوجوانوں بلکہ اس سے جڑے دیگر منسلک لوگوں کو بھی روزگار دلانے کے ایک اہم سیکٹر کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہیں ریاستی نوجوانوں کی ذہانت اور صلاحیت پر فخر ہے اور انہو ںنے مقامی او رقومی سطحوں پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور لوہا منوایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت انتہائی چھوٹے اور درمیانہ درجے کی صنعت کاری کی کافی دلچسپ سکیمیں موجود ہیں جن سے نوجوانوں کو فائدہ اٹھاکر آمدن بخش یونٹ قائم کرنے چاہئے اور انہیں اپنی صلاحیتیں مقامی اور قومی سطح پر درج کرانی چاہئیں۔محبوبہ مفتی نے نوجوان کارخانہ داروں کو ریاست کے مستقبل کی امید قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے مشکلات اور مسائل سے پوری طرح باخبر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان نوجوان کار خانہ داروں کی طرف سے ابھارے گئے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور ان کے کام کاج کو زیادہ سے زیادہ آسان بنانے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ ان معاملات کو حل کرنے کے لئے عنقریب ہی بین وزارتی میٹنگ طلب کریں گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کار کانہ داروں کے لئے ایک علاحدہ مرکز قائم کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ انہیں مختلف سکیموں کی طرف راغب کیا جاسکے اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جاسکے۔وزیر اعلیٰ نے اس تجویز سے اتفاق کیا کہ ای ڈی آئی میں ایک سنگل ونڈیو کلیر نس نظام قائم کیاجائے جس میں جموں کشمیر بینک ، محکمہ صنعت ، محکمہ مال اور دیگر ایجنسیوں کے نمائندے بھی موجود ہوں تاکہ کیسوں کو ایک ہی جگہ پر نمٹایا جاسکے۔محبوبہ مفتی نے نوجوانوں کے خوابوں کو شرمند ہ تعبیر کرنے کے لئے ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے ای ڈی آئی کی کوششوں کی سراہنا کی۔اس موقعہ پر سیکرٹر ی جموں وکشمیر سپورٹس کونسل وحید الرحمان پرہ نے ریاست میں بے روزگاری کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے سنجیدگی کے ساتھ کارخانہ داری کو اپنانے کی اہمیت کو اجاگرکیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ نوجوانوں کے اعتماد اور وقار کو فروغ دیا جائے تاکہ وہ ریاست اور سماج کی تعمیر میں ایک منفرد رول ادا کرسکیںاس موقعہ پر ای ڈی آئی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم آئی پرے بھی موجو دتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?