Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بی جے پی کو ہرانے کیلئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//  سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اترپردیش سے سامنے آنے والے انتخابی نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب، گوا اور منی پور سے سامنے آنے والے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کو ہرایا جاسکتا ہے۔ تاہم عمر عبداللہ جو کہ نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر بھی ہیں، نے کہا کہ ملک میں آج ایسا کوئی لیڈر نہیں جو 2019 ء کے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کا مقابلہ کرسکے۔ انہوںنے اترپردیش میں بی جے پی کی جیت کو سونامی قرار دے دیا۔ عمر عبداللہ نے ہفتہ کو مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ’تمام ماہرین اور تجزیہ کاروں نے بی جے پی کی اترپردیش میں لہر کو نظرانداز کیوں کیا؟ یہ کوئی معمولی لہر نہیں بلکہ سونامی ہے‘۔ انہوں نے کہا ’مختصراً بھارت بھر میں مقبولیت رکھنے والا آج کوئی ایسا لیڈر موجود نہیں جو 2019 ء کے پارلیمانی انتخابات میں مودی اور بی جے پی کا مقابلہ کرسکے‘۔ تاہم عمر عبداللہ نے کہا ’پنجاب ، گوا اور منی پور سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کو بھی ہرایا جاسکتا ہے، لیکن تنقید کو مثبت متبادل سے بدلنے کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے‘۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری
جموں

Related

صفحہ اول

مرکز وریاستیں’ ٹیم انڈیا ‘کی طرح کام کریں کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں

May 24, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سزا دیکر پہلگام کا بدلہ لیا گیا مقامی و غیر مقامی کوئی نہیں، ہم سب ہندوستانی

May 24, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی

May 24, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?