سرینگر/عظمیٰ نیوز سروس/بی جے پی لیڈر بائیجیانت پانڈا نے منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی۔وزیر اعلی کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ ” پانڈا جی، ممبر پارلیمنٹ اور پبلک انڈرٹیکنگز کمیٹی کے چیئرپرسن نے سرینگر میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔”میٹنگ گپکار روڈ پر سی ایم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔